26/08/2026
🌙 **جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک** 🌙
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے **عید میلادُ النبی ﷺ** مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی محبت، سیرت اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
**ﷺ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ**