Kʜᴀᴍᴏsʜ Eʜsᴀs Dɪᴀʀɪᴇs
Har awaaz ek kahani kehti hai… Suno, samjho aur feel karo ���
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Unkahi batain
زندگی میں ہر رشتہ پرفیکٹ نہیں ہوتا… کچھ لوگ صرف سبق دینے کے لیے آتے ہیں 💔 جو رشتہ چھپانا پڑے، وہ کبھی اپنا نہیں ہوتا… خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کوئی تمہیں نظرانداز کرے، اور تم مسکرا کر آگے بڑھ جاؤ ہر خاموشی کے پیچھے ایک گہری کہانی ہوتی ہے…
محبت میں سب کچھ مل جاتا ہے… سوائے سکون کے 💔
ضرورت جب بھی تھی مجھے کسی کے ساتھ چلنے کی۔
💔
وقت کے اُُنبی اداس لمہوں میں تنہا چھوڑا ہے مجھے اپنوں نے
دل کا حال دل ہی جانے🥹🥹
اصل وجہ اپنی عمر سے بڑا بن جانا ہے
اصل وجہ اپنی عمر سے بڑا بن جانا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
34568