16/04/2026
ماشاءاللہ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کینال بنک ہربنس پورہ لاہور میں درس نظامی میں داخلہ جاری ہے۔
تمام ساتھیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ دین کے کام میں بھرپور حصہ لیا کریں۔
اللہ تعالیٰ جزا دے۔ آمین۔