SWAT Polytechnic Institute Khwazakhela

SWAT Polytechnic Institute Khwazakhela

Share

To promote quality education

18/08/2025

*مینگورہ سیلاب زدگان کی خدمت کے لیے رضاکار فورس کی تشکیل*
السلام علیکم!

مینگورہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دی جا رہی ہے۔ یہ محض چند افراد کا کام نہیں—اس میں پوری ٹیم کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مدد کرنا چاہتے ہیں—چاہے وہ صفائی، امدادی سامان کی تقسیم، لاجسٹک معاونت، یا کوئی اور خدمت ہو—تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:

📞 03349318393

براہِ کرم اپنے فراہم کردہ معلومات میں شامل کریں:

نام

رابطہ نمبر

پتہ

دستیابی (صبح/شام یا پورا دن)

آپ کی شمولیت سے یہ مہم جیتی جا سکے گی اور انفرااسٹرکچر کو جلدی بحال کیا جا سکے گا۔ آئیں مل کر ان بے یار و مددگار خاندانوں کے ساتھ اپنے ہاتھ بٹائیں اور ان کی خدمت کے زریعے ثواب دارین حاصل کریں۔

25/01/2024
08/07/2023

یاداشت کیسے بہتر بنائیں۔

میں جیسے ہی پورچ میں کھڑی گاڑی کی طرف بڑھا، میں نے دیکھا ایک ادمی میری گاڑی کے فرنٹ گِرل کے ساتھ سیب کاٹ رہا ھے، مجھے دیکھتے ہی اس نے جیب سے گاجر نکالی اور اسے گاڑی کے بونٹ پر مارنا شروع کر دیا۔۔ میں نے اس بھگایا ، واپس گاڑی کا دروازہ کھولنے ہی لگا تھا کہ شیشے پے براون بریڈ (روٹی)چپکی ہوئ ملی۔یہ بھی اسی ادمی کی شرارت ہوگی، میں غصے میں اندر بیٹھ گیا تو مجھے محسوس ہوا میں گُرگُرے( بلیو بیریز) اوراسٹرابیز پے بیٹھ گیا ہوں۔ اف۔ میں نے ڈرائ فروٹ اٹھا کر ڈیش بورڈ پے مارے، ساتھ بیٹھے ہوے کے منہ پر انڈے توڑ کر پھینکے اور عقبی سیٹ پر بہت سارے میوے اور بیج پھینکے۔ گاڑی اسٹارٹ کی تو نہ ہوی، باہر اتر کر بونٹ کھولا تو وہ مچھلیوں سے بھرا پڑا تھا۔ گاڑی کے چھت پر مجھے بڑا سا مالٹا نظر ایا، پیچھے کی طرف ایا تو سائلنسر میں بند گوبھی و شاخ گوبھی کے پتے پھنسے ہوے تھے۔ گاڑی کے ٹایروں پے نظر پڑی تو وہ میٹھے آلو کے بنے ہوے تھے۔

یہ خاکہ اپ نے پڑھ لیا۔ کیا سب تفصیل یاد ہیں؟۔ اگر نہیں تو ایک بار پھر پڑھیں اور نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات دیں۔

سوال:گاڑی کی گِرل سے وہ ادمی کیا کاٹ رہا تھا؟
سوال: اس نے بونٹ پے کیا مارا تھا؟
سوال:میں نے ڈیش بورڈ پے کیا پھینکا تھا؟
سوال: ٹائر کس سے بنے تھے ، میں بیٹھا کس پے تھا اور ساتھ والے بندے کے منہ پے کیا مارا تھا؟

اگر اپ نے سب سوالوں کے جواب اسانی سے دے دیے ہیں تو مبارک ہو اپ نے ان چودہ غذاؤں کے نام یاد کر لئے جو عمر بڑھاتی اور دماغ کو تر و تازہ رکھتی ہیں۔
(سیب، گاجر،بھوری بریڈ، آسٹربیز، بلیوبیریز، انڈے،ڈرائ فروٹ، میوہ، بیج،مالٹے، مچھلی، بند گوبھی، شاخ گوبھی اور میٹھے آلو۔)
انتہای اسانی کے ساتھ یہ سارا خاکہ اپ دس سے بارہ سکنڈز میں اپنے زہن میں دُوہرا سکتے ہیں۔

انسانی دماغ قدرت کا ایک شاہکار ہے۔ دیگر امور کے علاوہ اس کا ایک اور کام معلومات کو محفوظ کرنا اور باوقت ضرورت دُوہرانا(ری کال) کرنا ہے۔اگر یاد نہیں کر سکے تو نتائج سنگین ہو سکتے ہیں مثلاً شادی کی سالگرہ بھول کر تجربہ کر لیں۔ اگر یاداشت نہیں توزہانت نہیں، سیکھنا نہیں اور سیکھانا نہیں۔

انسان ارتقائُ طور پر کہانی، تصاویر اور خاکے آسانی سے یاد اور دُوہرا سکتا ہے، اسکے برعکس اعداد اور دیگر پیچیدہ تفصیل میں وہ کبھی نہیں پڑا۔ اپنی غذائ ضرورت پوری کرنے کے لئے اسے اس بات سے کوئ غرض نہیں تھی کہ درخت پے کتنے پھل لگے ہیں۔ پھل کے رنگ اور موسم کے ڈھنگ کی معلومات اسکی بقاہ کو قائم رکھنے کے لیے کافی تھیں۔ کس موسم میں کس رنگ کا پھل کہاں لگتا ہے، کس رنگ یا شکل کی بوٹی کی افادیت کیا ہے۔ ہمارے اجداد کے جینز ھم میں منتقل ہوتے رہے اور یہی وجہ ہے آج بھی بچے بڑے سب کہانیاں پسند کرتے ہیں اور صرف وھی یادیں طویل مدت کے لیے یاد رکھ سکتے ہیں جو کسی تصویر یا خاکے سے منسلک ہوں۔ مثلاً بچپن کے دن، شادی کی تقریب وغیرہ۔ جبکہ کیا آپکو اپنا موبائل نمبر یاد ہے؟ دوست کی گاڑی کا نمبر؟ ایک میلین میں کتنے صفر ؟

اپنی یاداشت کیسے بہتر بنائیں؟ زیل میں دیے گیے 4C’s کو یاد رکھیں اور ان رہنما اصولوں پے توجہ دیں۔

‏Concentrationیکسوئ: کتنی بار اپ کچن میں پانی پینے گئے اور وہاں پہنچ کر منٹوں سوچتے رہے کہ یہاں کرنے کیا آئے تھے؟۔ اسکی وجہ اپ مکمل طور پر یکسوئ سے کام نہیں کر رہے تھے۔ آپکا دماغ ایک وقت میں ایک کام کر سکتا ہے۔ملٹی ٹاسکنگ سے اپ جدید دور کی ضروریات تو پوری کر سکتے ہیں مگر یاداشت اسکی قیمت ہے۔ لہذہ جو بھی یاد کریں مکمل سکون و یکسوئ سے پڑھیں۔

‏Creativity انفرادیت :جب اپ کتاب یا فلم دیکھتے ہیں تو آپکے دماغ میں وہ تمام معمولات ایک فلم کی صورت میں چلتے ہیں۔ معلومات محفوظ کرنے کے لیے منفرد خاکہ بنائیں، انوکھا سوچیں تاکہ یاد کرنے اور دوبارہ دھرانے میں آسانی ہو۔گاڑی والی مثال لیں۔

‏Connectمنسلک کرنا: کوی بھی معلومات کو کسی منفرد و دلچسپ طریقے سے منسلک کرنا تاکہ یاد رہے۔۔ مثال کے طور پر جاپانی زبان میں دروازہ door کو “ to” کہتے ہیں۔ اب اپ سوچیں اپ اپنے toe یعنی ٹُھڈے سے دروازے کو لاتیں مار رہے ہیں۔ (door + toe= to (in japense

زیادہ تر لوگ معلومات کو روزانہ رٹا لگاتے رہتے ہیں تاکہ یاد رھے جیسے ہی رٹا ختم اور بھولنا شروع۔ مثال کے طور پر کوی موبایل نمبر یاد کریں، چند منٹ تک یاد رہے گا، زیادہ دہرایا تو شاید ایک دو گھنٹے مگر وہ نمبر دنوں تک یاد نہیں رہ پائے گا۔

‏Continuous تسلسل :جو بھی اپ یاد کریں اسے استعمال کرتے رہیں، ہلکا سا خاکے پے نظر ڈالیں اور سب کجھ پل میں ہی دہرایا جائے گا۔ البتہ ایک خاکے پے ایک طرح کی چیزیں یاد کریں۔ گاڑی والے خاکے میں اب کوئ اور چیز یاد نہیں کریں، وگرنہ دماغ آپس میں گڈ مڈ کرنا شروع کرے گا۔

علاوہ ازیں اپنی یاداشت پے اعتبار کریں، مثبت سوچیں۔ یاد رکھیں صرف محنت و مشق سے ہی اپ اپنی یاداشت مضبوط بنا سکتے ہیں۔

22/06/2023

ھومیو پیتھی کے جدید طریقہ علاج سے بغیر آپریشن کے بواسیر، گردے کی پتھری، امراض معدہ ، چہرے کے داغ دھبے،تیرسرے، چہرےکے دانے اور بے اولادی کا کامیاب علاج۔
علامات اور مزاج کے مطابق اگر دوا منتخب کی جاے تو فوری اثر کرتی ہے۔

ھومیو پیتھک ڈاکٹر اکرام اللہ

فیملی ھیلتھ کیر کلینک چینہ روڈ لنڈیکس مینگورہ سوات
رابطہ نمبر۔ 03349318393

06/03/2023

"According to Psychologists, there are four types of Intelligence:

1) Intelligence Quotient (IQ)
2) Emotional Quotient (EQ)
3) Social Quotient (SQ)
4) Adversity Quotient (AQ)

1. Intelligence Quotient (IQ): this is the measure of your level of comprehension. You need IQ to solve maths, memorize things, and recall lessons.

2. Emotional Quotient (EQ): this is the measure of your ability to maintain peace with others, keep to time, be responsible, be honest, respect boundaries, be humble, genuine and considerate.

3. Social Quotient (SQ): this is the measure of your ability to build a network of friends and maintain it over a long period of time.

People that have higher EQ and SQ tend to go further in life than those with a high IQ but low EQ and SQ. Most schools capitalize on improving IQ levels while EQ and SQ are played down.

A man of high IQ can end up being employed by a man of high EQ and SQ even though he has an average IQ.

Your EQ represents your Character, while your SQ represents your Charisma. Give in to habits that will improve these three Qs, especially your EQ and SQ.

Now there is a 4th one, a new paradigm:

4. The Adversity Quotient (AQ): The measure of your ability to go through a rough patch in life, and come out of it without losing your mind.

When faced with troubles, AQ determines who will give up, who will abandon their family, and who will consider su***de.

Parents please expose your children to other areas of life than just Academics. They should adore manual labour (never use work as a form of punishment), Sports and Arts.

Develop their IQ, as well as their EQ, SQ and AQ. They should become multifaceted human beings able to do things independently of their parents.

Finally, do not prepare the road for your children. Prepare your children for the road."

Thanks for reading

21/02/2023

H/Dr.Ikramullah

17/02/2023
08/02/2023

آج کا سوال!
عقل اور شعور دو الگ چیزیں ہیں
بتاۓدونوں میں کیا فرق ہے؟

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Lahore
11