Tawakkul Aur Yaqeen Ka Safar

Tawakkul Aur Yaqeen Ka Safar Tawakkul Aur Yaqeen Ka Safar �
Islamic reminders, Qur’an & Hadith, Tilawat and faith content.

15/09/2026
شرمندگی کے آنسوؤں میں بہت طاقت ہے اور اگر تمہیں یہ آنسوں نصیب ہو رہے ہیں تو خود کو خوش قسمت جانو، اپنے گناہوں کا احساس ہ...
11/09/2026

شرمندگی کے آنسوؤں میں بہت طاقت ہے اور اگر تمہیں یہ آنسوں نصیب ہو رہے ہیں تو خود کو خوش قسمت جانو، اپنے گناہوں کا احساس ہونا بہت بڑا انعام ہے اُس ربّ کا، یہ احساس وہ نہ دلاتا تو تم اپنی آخری سانس تک غفلت میں پڑے رہتے، بس اُٹھاؤ اپنے گناہوں کی پوٹلی اور اُس ربّ کے در پر جھک جاؤ، اُس کی رحمت تمہیں اپنا سایہ نصیب کر دے گی!
> *(:🥹🌸♥️🤲🏼✨:)*

‏میں نے جب اس سے دور جانے کا ارادہ باندھا تو میں نے ہر چیز اٹھا لی سوائے اپنے دل کے.`وہ میرے سارے سامان سے بھاری تھا.
11/09/2026

‏میں نے جب اس سے دور جانے کا ارادہ باندھا تو میں نے ہر چیز اٹھا لی سوائے اپنے دل کے.
`وہ میرے سارے سامان سے بھاری تھا.

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawakkul Aur Yaqeen Ka Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share