17/08/2026
امتحانات کا پرامن آغاز۔
UK School System
Midterm Exams 2026
ہمارے طلبہ و طالبات پرامن ماحول میں امتحان دے رہے ہیں۔
انتظامات میں ٹھنڈے پانی کا انتظام،
بجلی کی بلاتعطل فراہمی
اور اساتذہ کرام کی جانب سے مکمل رہنمائی شامل ہے۔
ہم تمام طلبہ کی محنت اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔