21/03/2026
_السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ_!
میری طرف سے آپ اور آپکے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ اس عید کو آپ کے لئے باعث مسرت و تسکین بنائے آمین ثم آمین .
بہت بہت عید مبارک ہو 🌙
منجانب؛ شاہد عمران
فاؤنڈر "فیوچر جین سکلز"
19/03/2026