مرکز انوار الہدیٰ صدیقیہ کالونی لاھور

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • مرکز انوار الہدیٰ صدیقیہ کالونی لاھور

مرکز انوار الہدیٰ صدیقیہ کالونی لاھور مرکز انوار الہدیٰ صدیقیہ کالونی کالج روڈ لاھور
جامع مسجد و مدرسہ و کمیونٹی سنٹر

22/06/2026

🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹
🤝 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

🌱 فرمان رسول ﷺ:
سیدنا عثمان بن عفان رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا:
"جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اسی جیسا گھر جنت میں بنائے گا". (📚 ترمذی: 318)
📢 آئیے جنت میں خوبصورت محل کے حصول کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیے! صدقات، عطیات، زکاۃ اور مٹیریل وغیرہ کی صورت میں تعاون کیجئے یا کم از کم ایک سکئر فٹ کا خرچ (5000 روپے) ادا کر کے حصہ ضرور ڈالئے!
یاد رکھئے!
کبوتر کے گھونسلے جتنی یا اس سے بھی چھوٹی مسجد بنانے پر بھی جنت میں محل بنتا ہے. (📚 ابن ماجہ: 738)

📞 برائے رابطہ و تعاون:
🌱 مولانا نعیم الحق سلفی عفى الله عنه
(امام و خطیب مرکز انوار الہدی صدیقیہ کالونی کالج روڈ لاھور)
+923233089997

📢 اسے زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کیجئے! … ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے اللہ تعالیٰ کے دین کے اس عظیم مرکز کی تعمیر کا کام ہو جائے اور آپ صرف ایک شیئر پر بے حد و حساب اجر کے حقدار بن جائیں. کیونکہ "نیکی کی ترغیب دینے والا برابر کا اجر پاتا ہے". (📚 صحيح مسلم: 1893)
🤲 جزاكم الله خيرا و أحسن الجزاء في الدنيا والآخرة.

04/05/2026

#مساجد #مدراس #اسلاميات #ﷺ

15/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته
📢 اھم اعلان:
🕌 اللہ تعالیٰ کا گھر (مسجد) اور دین کا مرکز انوار الہدیٰ (مدرسہ و اسلامک سنٹر) زیر تعمیر ہے!
✅ ایک سکئر فٹ کے تعمیری اخراجات: 5000 روپے صرف
💰 مٹیریل، زکاۃ، صدقات اور عطیات کی مد سے بھرپور تعاون کیجئے!
🕌 بمقام: صدیقیہ کالونی فیز 1، پلاٹ نمبر 13-14 کالج روڈ لاہور
https://wa.me/923233089997

07/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته
📢 اھم اعلان:
🕌 اللہ تعالیٰ کا گھر (مسجد) اور دین کا مرکز (مدرسہ و اسلامک سنٹر) زیر تعمیر ہے!
✅ ایک سکئر فٹ کے تعمیری اخراجات: 5000 روپے صرف
مٹیریل، زکاۃ، صدقات اور عطیات کی مد سے بھرپور تعاون کیجئے!
بمقام: صدیقیہ کالونی فیز 1، پلاٹ نمبر 13-14 کالج روڈ لاہور

07/03/2026
07/03/2026

مرکز انوار الہدیٰ فردوس حبیب اسلامک سنٹر صدیقیہ کالونی کالج روڈ لاھور

Address

پلاٹ نمبر 13 صدیقیہ کالونی کالج روڈ لاھور
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز انوار الہدیٰ صدیقیہ کالونی لاھور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category