Khawaja Israr Ul Haq

Khawaja Israr Ul Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawaja Israr Ul Haq, Education Website, 72-B, Block, Street #30, Phase 1, DHA Housing Society, Lahore.

22/09/2026
21/09/2026

لثانی پارک
چک 192 / RB
رسول نگر، فیصل آباد

19/09/2026

پنجاب بھر کے
علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس آستانہ عالیہ فخریہ نظامیہ میں زیر صدارت حضرت خواجہ پیر سائیں اسرار الحق چشتی نظامی صاحب کے منعقد ہوا
جس میں پاکپتن شریف میں صدیوں سے رائج روایات کو ختم کرنے کے لیے ایم پی اے جاوید چوہدری کی طرف سے کی جانے والی کوشش پر شدید اضطراب کا اظہار کیا گیا،
اور ایسی تمام کوششوں کی شدید مذمت کی گئی ،
تمام شرکاء اجلاس نے مذمتی قرار دار متفقہ طور پر منظور کی
علاوہ ازیں اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ متعلقہ حکام کو مطلع کیا جائے گا کہ ان کی ایسی خلاف دستور کوشش یا دیوان صاحبان کی منشاء و مرضی کے بغیر جو بھی فیصلہ ہوگا وہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب ہوگا
کیونکہ دیوان صاحبان پر تمام وابستگان دربار حضرت بابا فرید گنج شکر رح اعتماد کرتے ہیں اور دیوان صاحبان ہی تمام روایاتِ دربار حضرت بابا فرید رح کے امین ہیں
اس منعقد ہونے والے اہم اجلاس میں جماعت اہل سنت پاکستان کی طرف سے نمائندگی
قاضی عبد الغفار صاحب نے کی جبکہ
مفتی شبیر انجم صاحب
سید زوار شاہ صاحب
قاری افتخار چشتی گولڑوی
صاحبزادہ غلام جیلانی صاحب
سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام نے شرکت فرمائی See less

پنجاب بھر کے علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس آستانہ عالیہ فخریہ نظامیہ میں  زیر صدارت حضرت خواجہ پیر سائیں اسرار الحق چشتی ...
19/09/2026

پنجاب بھر کے
علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس آستانہ عالیہ فخریہ نظامیہ میں زیر صدارت حضرت خواجہ پیر سائیں اسرار الحق چشتی نظامی صاحب کے منعقد ہوا
جس میں پاکپتن شریف میں صدیوں سے رائج روایات کو ختم کرنے کے لیے ایم پی اے جاوید چوہدری کی طرف سے کی جانے والی کوشش پر شدید اضطراب کا اظہار کیا گیا،
اور ایسی تمام کوششوں کی شدید مذمت کی گئی ،
تمام شرکاء اجلاس نے مذمتی قرار دار متفقہ طور پر منظور کی
علاوہ ازیں اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ متعلقہ حکام کو مطلع کیا جائے گا کہ ان کی ایسی خلاف دستور کوشش یا دیوان صاحبان کی منشاء و مرضی کے بغیر جو بھی فیصلہ ہوگا وہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب ہوگا
کیونکہ دیوان صاحبان پر تمام وابستگان دربار حضرت بابا فرید گنج شکر رح اعتماد کرتے ہیں اور دیوان صاحبان ہی تمام روایاتِ دربار حضرت بابا فرید رح کے امین ہیں
اس منعقد ہونے والے اہم اجلاس میں جماعت اہل سنت پاکستان کی طرف سے نمائندگی
قاضی عبد الغفار صاحب نے کی جبکہ
مفتی شبیر انجم صاحب
سید زوار شاہ صاحب
قاری افتخار چشتی گولڑوی
صاحبزادہ غلام جیلانی صاحب
سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام نے شرکت فرمائی

https://youtu.be/SsRNPjcaCFE
19/09/2026

https://youtu.be/SsRNPjcaCFE

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

18/09/2026

Address

72-B, Block, Street #30, Phase 1, DHA Housing Society
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Israr Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share