21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
اقراء اظہارُ القرآن ٹرسٹ انتظامیہ کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🤲💖
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے، اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور ہمیں قرآنِ پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے والا بنائے۔ 📖🌹
یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، اور برکتیں لے کر آئے
اور آپ کے گھروں کو رحمتوں اور مسرتوں سے بھر دے۔ 🌸✨
🤝 آئیے! اس عید پر محبت، اخوت، اور بھائی چارے کو فروغ دیں
اور اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
🌙 عید مبارک 🌙
منجانب انتظامیہ ۔اقراء اظہارُ القرآن ٹرسٹ