13/06/2026
گرمیوں کی چھٹیوں کو اپنے بچوں کے لیے فائدہ مند بنائیں
اِس سمر بریک میں صرف وقت گزارنے کے بجائے اپنے بچے کو *سیکھنے، سوچنے اور مستقبل کے لیے تیار* ہونے کا موقع دیں *HIVE Summer Package* کے ساتھ! 🚀
یہ پروگرام خاص طور پر اُن والدین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنے بچوں کی *Real Learning* اور *Development* چاہتے ہیں۔ اِس پیکیج میں 3 اِنتہائی اہم چیزیں شامل ہیں:
🔹 *1: انٹرنیشنل پورٹل اور ٹریننگ*
آپ کا بچہ ایک *عالمی معیار کے لرنِنگ پلیٹ فارم* تک رسائی حاصل کرے گا جہاں اسے Coding کی جدید مہارتیں اور مکمل رہنمائی ملے گی۔
🔹 *2: گریڈ کے مطابق STEAM لرنِنگ*
اِس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کہ *Hyper Active* بچوں کو کیسے مثبت انداز میں مصروف رکھا جاسکتا ہے، ہر کلاس کے مطابق تیار کی گئیں *STEAM (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور میتھ) کتب،* جو سیکھنے کے عمل کو آسان اور دلچسپ بناتی ہیں۔ 🤖💡
🔹 *3: چائلڈ SEL SWOT اسیسمنٹ*
ایک تفصیلی سائنٹیفک رپورٹ کے ذریعے آپ اپنے بچے کی *صلاحیتوں، کمزوریوں* اور ان کی *شخصیت کی نشوونما* کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔ 📊
✨ اس کے علاوہ اس پیکیج سے آپ کے بچوں کو مِلے گا *Coding, Robot
12/06/2026
11/06/2026
09/06/2026
04/06/2026