OPS Head Teachers

OPS Head Teachers

Share

Merit Based Head Teachers

28/12/2025

تمام AEOs. اور SSEs اگر ریگولر ہونا چاہتے ہیں تو PPSC کا ٹیسٹ دیں۔ کارکردگی دکھائیں ٹیسٹ سے ڈریں مت اور تیاری کریں

28/12/2025

وزیر تعلیم سے AEOs اور SSEs کی کمیٹی برائے ریگولرائزیشن کا اجلاس۔ وزیر تعلیم نے ریگولر کرنے سے انکار کر دیا۔ PPSC کا ٹیسٹ دیں اور ریگولر ہوں

28/12/2025

حافظ آباد سے چوہدری عثمان مسیح کو میرٹ بیسڈ ہیڈ ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

28/12/2025

سیالکوٹ میں PSER ڈیوٹی کے دوران دو اساتذہ کو پورے محلے کے 960 افراد کی جنس "خواجہ سرا" درج کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔
ڈیٹا سبمٹ ہونے کے بعد ایڈٹ ممکن نہ تھا۔
اساتذہ کو فوری سزا دینا ناانصافی اور ان کی توہین ہے۔
ایسی کارروائیاں اساتذہ کا وقار مجروح کرتی ہیں۔

27/12/2025

اساتذہ کی جانب سے میرٹ بیسڈ ہیڈز کو سری لنکا ٹریننگ پر بھیجوانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
میرٹ بیسڈ ہیڈز بننا آسان کام نہیں ہے مشکل ترین ٹیسٹ دینا پڑتا ہے

26/12/2025

میرٹ بیسڈ ہیڈز ان تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو PSER سروے میں بلا معاوضہ ڈیوٹی کر رہے ہیں

26/12/2025

میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز کو موسم سرما کی چھٹیوں میں امریکا پروفیشنل ٹریننگ پر بھیجا جائے تا کہ ان چھٹیوں کو ضائع ہونے سے بچایا جائے

25/12/2025

ایس ایس ٹی اساتذہ سے PSER ڈیوٹی کروانا غلط ہے ورنہ کلاس نہم دہم کے نتائج کا ذمہ دار کون ہو گا؟؟

24/12/2025

تمام میرٹ بیسڈ ہیڈز حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ PSER سروے کرنے والے اساتذہ کو 1 لاکھ ماہانہ اعزازیہ، 2 پولیس کانسٹیبل، 3 وقت کا کھانا، روزانہ 30 لٹر پیٹرول دیا جائے تا کہ وہ اپنی ڈیوٹی اچھے سے کر سکیں

24/12/2025

گجرات اور حافظ آباد میں PSER کی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ میں انڈے اور چائے تقسیم کی جا رہی ہے۔اساتذہ کی خدمت ہمارا مشن ہے۔حکومت جلد ان اساتذہ کو 1 لاکھ مہینہ اعزازیہ جاری کرے

23/12/2025

میرٹ بیسڈ ہیڈ کے 10 ہزار چارج الاؤنس کا نوٹیفکیشن يكم جولائی 2026 سے جاری ہو گا
تمام میرٹ بیسڈ ہیڈ کا باقی نارمل ہیڈز کو بھی 5000 الاؤنس دینے کا مطالبہ

23/12/2025

میریٹ بیسڈ ہیڈ کے 10 ہزار چارج الاؤنس کا نوٹیفکیشن 1 ہفتے کے اندر جاری کیا جائے اور سارے بقایا جات بھی ادا کیے جائیں۔ ورنہ اگلے ہفتہ جاری کیا جائے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore