QuraNet

QuraNet QuraNet – Spreading Light Through Quran. We teach the Holy Quran with Tajweed, Noorani Qaida & Tafseer.
🎓Quality Teaching
⏰Flexible timings
🌍Global students

I am Nadir, an experienced online Quran teacher with almost 10 years of teaching experience. I have completed Master’s and Takhasus fil Fiqh Al-Islami. I teach Quran with proper understanding in English and Urdu. Online classes are available at all times.

12/08/2026

آپ بھی انگلش بولنا سیکھنے کے لئے رابطہ فرمائیں۔
QuraNet Online Academy
+923134535216

11/08/2026

Our beginner ......
Giving introduction.....
Join QuraNet Online Academy to improve your English Speaking skill.
03049190776

*اگر آپ اعتماد کے ساتھ انگلش بولنا ، سمجھنا، پڑھنا، لکھنا چاہتے ہیں اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا تک مؤثر انداز میں ...
10/08/2026

*اگر آپ اعتماد کے ساتھ انگلش بولنا ، سمجھنا، پڑھنا، لکھنا چاہتے ہیں اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا تک مؤثر انداز میں پہنچانے کے خواہش مند ہیں تو انگلش سیکھنے کاآپ کے لیے بہترین موقع ہے۔*

✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
🔹 عالمی سطح پر مواصلات کی مہارت
🔹 قرآن و سنت کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کی اہلیت
🔹 بولنے، سننے، پڑھنے اور لکھنے کی عملی تربیت
🔹 تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
🔹 کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ کی سہولت
📚 دورانیہ: 1 سال (12 ماہ)
💰 ماہانہ فیس: صرف 1500 روپے

📢 داخلہ جاری ہے!
اپنی جگہ آج ہی محفوظ کریں اور ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

📞 مزید تفصیلات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:
https://wa.me/03134535216

🌐 QURANET ONLINE ACADEMY
علم سے روشنی، ایمان سے کامیابی

09/08/2026

Live class ......
QuraNet Online Academy
Contact us today to join......
+923049190776

🌹 *الحمد للہ! QuraNet Online Academy میں درسِ نظامی آن لائن داخلے جاری ہیں۔* 🌹کیا آپ دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر مص...
28/07/2026

🌹 *الحمد للہ! QuraNet Online Academy میں درسِ نظامی آن لائن داخلے جاری ہیں۔* 🌹

کیا آپ دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر مصروفیات کی وجہ سے کسی جامعہ میں باقاعدہ حاضر نہیں ہو سکتے؟
اب گھر بیٹھے مستند اساتذہ کی نگرانی میں فرسٹ ایئر سے لے کر دورۂ حدیث شریف، تخصص فی الحدیث اور تخصص فی الفقہ تک آن لائن تعلیم حاصل کریں۔

✨ *خصوصی آفر* :
تخصص فی الحدیث اور تخصص فی الفقہ کے طلبہ کو دینی تعلیم کے ساتھ English Language Training بھی دی جائے گی، تاکہ وہ دعوت، تدریس، تحقیق اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں۔

📚 *ہماری نمایاں خصوصیات* :
✅ فرسٹ ایئر تا دورۂ حدیث شریف
✅ تخصص فی الحدیث
✅ تخصص فی الفقہ
✅ مستند اور تجربہ کار اساتذہ
✅ لائیو آن لائن کلاسز
✅ مناسب فیس

📞 رابطہ:
+92 313 4535216

QuraNet Online Academy
"علمِ دین کے ساتھ عصرِ حاضر کی ضروری مہارتوں کی طرف ایک مؤثر قدم"

24/07/2026

🌟 *Fluent English بولنا چاہتے ہیں؟* 🌟

اپنی انگلش کو بہتر بنائیں اور اعتماد کے ساتھ بولنا سیکھیں۔

QuraNet Online Academy میں داخلے جاری ہیں۔

✅ Spoken English Course
✅ آسان اور مؤثر اندازِ تدریس
✅ تجربہ کار انسٹرکٹر
✅ آن لائن کلاسز، گھر بیٹھے سیکھیں
✅ Speaking، Grammar، Vocabulary اور Daily Conversation پر خصوصی توجہ

آج ہی داخلہ لے کر اپنی انگلش کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں اور اپنے تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کو روشن بنائیں۔

📩 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
+923049190776

23/07/2026

🌍 *Learn the Quran from Anywhere in the World!*

Join QuraNet Online Academy and begin your journey of authentic Islamic learning with qualified teachers.

📖 Our Courses:
• Dars-e-Nizami
• Hifz-ul-Quran
• Quran Nazra

✨ Flexible online classes
🌐 Open for students worldwide
🎓 Learn from the comfort of your home with experienced instructors.

📲 Admissions are Now Open!
Contact us today on WhatsApp:
+92 304 9190 766 reserve your seat.

QuraNet Online Academy – Bringing Authentic Islamic Education to Your Home.

22/07/2026

Contact us:
+923049190776

🌹 *خوشخبری خوشخبری خوشخبری*🌹❓*کیا آپ ملازمت، کاروبار، تعلیم، گھریلو مصروفیات یا کسی اور جائز مجبوری کی وجہ سے جامعۃ المد...
22/07/2026

🌹 *خوشخبری خوشخبری خوشخبری*🌹

❓*کیا آپ ملازمت، کاروبار، تعلیم، گھریلو مصروفیات یا کسی اور جائز مجبوری کی وجہ سے جامعۃ المدینہ میں باقاعدہ حاضر نہیں ہو سکتے، مگر دینی علم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں؟*

✨ اب آپ گھر بیٹھے آن لائن دینی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔...

📚 *داخلے جاری ہیں:*
🌿 درسِ نظامی اولی تا دورہ حدیث (آن لائن)
🌿 حفظِ قرآن (آن لائن)
🌿 تجوید و قراءت (آن لائن)
🌿 تخصصات (آن لائن)

🎓 *خصوصی توجہ*
اگر آپ پہلے کسی جامعۃ المدینہ میں زیرِ تعلیم تھے لیکن کسی مجبوری کی وجہ سے تعلیم کا سلسلہ منقطع ہوگیا ہے یا آپ گھر بیٹھ گئے ہیں، تو اپنی دینی تعلیم ادھوری نہ چھوڑیں ہمارے ادارے سے منسلک ہو کر گھر بیٹھے اپنی تعلیم جاری رکھیں اور اپنی ایم عربی (M.A. Arabic) ایم اسلامیات (M.A. Islamiat) کی ڈگری مکمل کریں، تاکہ آپ کا تعلیمی سفر رکے نہیں بلکہ کامیابی کے ساتھ اپنی منزل تک پہنچے۔

📝 *امتحانات کی سہولت:*
پورے پاکستان میں جس مرضی شہر میں کنز المدارس انٹرنیشنل بورڈ سے الحاق شدہ جامعۃ المدینہ میں امتحانی سینٹر بنوانا چاہتے ہیں وہ بھی بنا دیا جائے گا

⏳ *داخلے محدود مدت کے لیے جاری ہیں، لہٰذا آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور دینی تعلیم کے اس بابرکت سفر کا حصہ بنیں۔*

📲 رابطہ صرف واٹس ایپ پر:
03049190776
آج کا ایک درست فیصلہ، ان شاء اللہ آپ کے روشن دینی مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے آگے پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین🤲

19/07/2026

Address

Punjab
Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QuraNet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category