Laps School Jubilee Town Campus

Laps School Jubilee Town Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laps School Jubilee Town Campus, School, 96 M block LDA, Lahore.

عید کی خوشیوں میں سٹاف کے ساتھ 🌙✨الحمدللہ ❤️LAPS School Jubilee Town Campus میں عید کی خوشیوں کے موقع پر اپنے قابل اور م...
14/03/2026

عید کی خوشیوں میں سٹاف کے ساتھ 🌙✨
الحمدللہ ❤️
LAPS School Jubilee Town Campus میں عید کی خوشیوں کے موقع پر اپنے قابل اور محنتی سٹاف کو عیدی پیش کی گئی۔ ادارے کی کامیابی میں اساتذہ اور سٹاف کی محنت، خلوص اور لگن بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
اسی جذبۂ قدردانی کے تحت عیدی پیش کی گئی تاکہ عید کی خوشیاں سب کے ساتھ مل کر بانٹی جائیں۔ ہم اپنے تمام اساتذہ اور سٹاف کے بے حد شکر گزار ہیں جو اپنی محنت اور ذمہ داری کے ساتھ ادارے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور ہمارے ادارے کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤲

🎉 Annual Prize Distribution 2026 – LAPS School 🎉
15/02/2026

🎉 Annual Prize Distribution 2026 – LAPS School 🎉

12/02/2026

الحمدللہ! آج ایک اور کامیاب تعلیمی سال مکمل ہوا۔
ہم تمام معزز والدین کے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔

آپ کے اعتماد نے ہمیں بہترین تعلیم و تربیت کی خدمت جاری رکھنے کا حوصلہ دیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم آئندہ بھی آپ کی توقعات پر پورا اترتے رہیں۔

12/02/2026
LAPS School, Jubilee Town CampusAlhamdulillah, the Final Term Examinations have commenced today.We wish all our dear stu...
29/01/2026

LAPS School, Jubilee Town Campus
Alhamdulillah, the Final Term Examinations have commenced today.
We wish all our dear students the very best of luck. May Allah grant you success and reward your hard work. Stay confident, focused, and give your best performance.
Best wishes,
LAPS School, Jubilee Town Campus

20/01/2026

LAPS School – Jubilee Town Campus (منشور)

LAPS School – Jubilee Town Campus معیاری تعلیم، مضبوط نظم و ضبط اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ ہمارا مقصد بچوں کی تعلیمی، اخلاقی اور عملی تربیت اس انداز سے کرنا ہے کہ وہ باکردار، پُراعتماد اور کامیاب شہری بن سکیں۔

13/01/2026

سکول کی بلڈنگ کا مکمل اور تفصیلی وزٹ
الحمدللہ!
اس ویڈیو میں آپ سکول کی بلڈنگ کا مکمل اور تفصیلی وزٹ ملاحظہ کریں گے۔
تعلیمی ماحول، کلاس رومز اور سہولیات کو قریب سے دیکھنے کا موقع۔
آپ کی قیمتی آراء ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہیں۔
ٹیگز






05/01/2026

Ma 💕🎉🌞🏆👍

Address

96 M Block LDA
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laps School Jubilee Town Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category