14/06/2026
🍽️ دسترخوانِ خدمت
ضرورت مند افراد کے لیے مفت دسترخوان
NAHAD Welfare Foundation مستحق، غریب اور ضرورت مند افراد کے لیے مفت دسترخوان کا اہتمام کرتی ہے تاکہ کوئی بھی شخص بھوکا نہ سوئے اور ہر فرد کو عزت کے ساتھ کھانا میسر آ سکے۔
🤝 دسترخوانِ خدمت — بھوک کے خلاف ایک قدم
NAHAD Welfare Foundation معاشرے کے مستحق افراد، مزدوروں، یتیموں اور نادار خاندانوں کے لیے مفت دسترخوان کا اہتمام کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد ضرورت مند افراد تک معیاری اور باعزت طریقے سے کھانا پہنچانا ہے تاکہ وہ اپنی بنیادی ضرورت پوری کر سکیں۔
آپ بھی اس نیکی کے سفر میں شامل ہو کر کسی بھوکے کے لیے ایک وقت کے کھانے کا انتظام کر سکتے ہیں۔ آپ کا تعاون کئی چہروں پر خوشی اور اطمینان لا سکتا ہے۔
آئیے مل کر بھوک مٹائیں اور انسانیت کی خدمت کریں۔
NAHAD Welfare Foundation
📱 Contact: +92 321 11 27 444
📧 Email: [email protected]
🌐 www.nahadfoundation.org
26/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
نھد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام ٹیم ممبران، مینجمنٹ، ممبرز اور ان کی فیملیز کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ عید ہمیں محبت، ایثار، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🐐🌸
عید الاضحیٰ مبارک
With Best Wishes
Nahad Welfare Foundation
03/05/2026
🌟 Launching Soon – A New Era of Care & Compassion!
📌 Nahad Health Care by Nahad Welfare Foundation
📝 We are proud to announce that Nahad Welfare Foundation is launching Nahad Health Care, a dedicated initiative aimed at providing accessible, affordable, and quality healthcare services to communities in need.
Our mission is to serve humanity with compassion, ensuring that every individual receives proper medical attention regardless of their financial status. From basic health checkups to essential medical support, Nahad Health Care is committed to improving lives and building a healthier society.
✔ Free & Low-Cost Medical Checkups
✔ Qualified Doctors & Medical Staff
✔ Health Awareness Programs
✔ Women & Child Healthcare Services
✔ Community-Based Medical Camps
✔ Emergency & Basic Treatment Facilities
Together, we strive to create a healthier tomorrow where care is not a privilege, but a right for everyone.
📍 Nahad Welfare Foundation
📱 Phone: +92 321 11 27 444
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.nahadfoundation.org
📢 Call to Action:
Join us in this noble cause! Support, volunteer, or donate to help us reach those who need it the most.
14/12/2025
مفت سہولت کے سائیڈ ایفکٹ
جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ اس کی قیمت ہمیں کہیں نہ کہیں ضرور چکانی پڑتی ہے
نوبل انعام یافتہ (امن 1984) ڈیسمنڈ ٹوٹو نے ایک بار کہا تھا : جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائبل تھی اور ہمارے پاس زمین
انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں
ہم نے آنکھیں بند کر لیں
جب آنکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھا ، اور ان کے ہاتھ میں ہماری زمین
بالکل اسی طرح جب سوشل نیٹ ورکنگ سائنس آئی ، تو ان کے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری
انہوں نے کہا: یہ سب مفت ہے
ہم نے آنکھیں بند کر لیں
اور جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے ،،، اور ان کے پاس ہماری آزادی ، ہماری رازداری ، اور ہماری ذاتی معلومات
دنیا کا اصول سادہ ہے : جب کچھ مفت ملے تو اس کی اصل قیمت ہمیشہ آزادی، رازداری اور اختیار سے ادا کرنی پڑتی ہے
17/11/2025
بحالی سے خوشحالی تک ۔۔۔۔۔۔ سفر خدمت جاری ہے
نھد فاؤنڈیشن پاکستان
ساؤتھ پنجاب دریائے چناب کے اطراف سیلاب زدگان کی مشکلات کم کرنے کے لیے لوگوں کو صاف پانی کے واٹر ھینڈ پمپ نصب کر کے دیے گئے
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین