07/01/2023
Online Tutor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aeen Online Quran Academy, Educational consultant, 35 Chaman park, Rasool parak, Ichhra, Lahore.
I am online Quran Pak tutor for females and kids if anyone wants to learn please contact me inbox or what's app+923060142297 also teach asian language(Urdu) and English language
07/01/2023
Online Tutor
14/06/2022
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواتین وحضرات ۔
عین اکیڈمی جو عرصہ دوسال سے اپنی خدمات اندرون و بیرون ممالک کے طلبہ وطالبات اوربچوں کوفراہم کر رہی ہے یہ اکیڈمی تجربہ کاراور ہنر مندافراد کی زیر نگرانی کام کر رہی ہے
عین اکیڈمی بیرون ممالک کے ساتھ ساتھ اپنے ملک پاکستان میں بھی اب آن لائن ٹیچنگ شروع کرچکی ھے،وہ لوگ جو قران مجید سیکھنا چاہتے ہیں،سمجھنا چاہتے ہیں اوربہت سارے دینی مسائل سے روشناس ہونا چاھتے ہیں تو وہ آج ہی قرآن ٹیوشن آن اکیڈمی جوائن کریں۔
وہ لوگ جو قرآن مجیدتو پڑھتے ھیں لیکن اَس طرح سے نہیں پڑھ پاتے جس طرح قرآن مجید کوپڑھنےکا حق ہے تو قرآن مجید ان پر لعنت بھیجتا ہےاسلیےمسلمان ہونے کےناطےہم پر فرض ہے کہ ہم قرآن مجید سیکھیں اوردوسروں کو سیکھائیں“اللہ پاک نے ہم پردن میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں ہم نمازتو پڑھتے ھیں لیکن اس میں پڑھے جانے والے قرآنی تلفظات کا خیال نہیں کرتے موٹےالفاظ باریک اورباریک الفاظ کوموٹا پڑھ دیتے ہیں،زبر کی جگہ زیرپڑھ دیتے ہیں اور الفاظ کو مجہول پڑھ جاتے ہیں اسطرح قرآن مجید کو غلط پڑھنے سے قرآن مجید خودہی ہم پرلعنت بھیجتا ہے سختی سے ہمیں اس پہلوپرغورکرنا چاہیے اورمسلمان ہونے کے ناطے ہم پر فرض ہے کہ قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ سیکھیں اور اس کے الفاظ کو خوبصورت سے خوبصورت بنا کر پڑھیں کیونکہ قرآن مجید کی خوبصورتی اس کے ہر الفاظ کو اپنے اپنے مخارج سے ادا کرنے میں ہی ہے۔
وہ لوگ جو قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں اور طرح طرح کے دینی مسائل سے روشناس ھونا چاہتے لیکن افسوس کے وہ اپنی مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں نکال پاتے یا عمر زیادہ ھونے کی وجہ سے کسی عالم یا قاری حضرات کے پاس جاکر سیکھنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں،
حدیث۔علم حاصل کروماں کی گودسے لیکرقبرکی گودتک۔
#عین اکیڈمی ایسے حضرات کوگھر میں بیٹھے بٹھائے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے
وہ عورتیں اور لڑکیاں جو گھر سے باہرنکلنے سے مجبور ہیں انکے محلہ شہربستی میں کوئ عالمہ قاریہ نہیں ہے انکے لیے #عین اکیڈمی اپنی خدمات فیمیلزسٹاف کے ذریعے ان تک پہنچائے گی۔
قرآن مجید سیکھنے کےلیے عمرکی کوئ قیدنہیں
پاکستان میں پہلی بارعوام کی مصروفیت کومدنظررکھتے ھوئے یہ اکیڈمی اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔
وہ لوگ جودنیاکے دیگرشعبہ جات زندگی میں مصروفیت کی وجہ سے قرآن مجید پڑھنا،سمجھنا اوردینی مسائل سے آگاہی حاصل نہیں کر رہے ان کے اس مسائل کا حل عین کیڈمی ہی ہے۔
گھرھوں یاگھرسے باھریاآفس میں قرآن ٹیوشن آن لائن اکیڈمی کی خدمات آپ کے ساتھ ساتھ ۔
جوحضرات ہماری خدمات سے مستفیدھونا چاہتے ہیں وہ ان نمبرزپر رابطہ کر
Contact : +923060142297
Email: [email protected] .com
Skype : aeenacademy
11/06/2022
مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: قیامت کے دن حافظ وعامل قرآن کے والدین کی تاج پوشی
وعن معاذ الجهني : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من قرأ القرآن وعمل بما فيه ألبس والداه تاجا يوم القيامة ضوءه أحسن من ضوء الشمس في بيوت الدنيا لو كانت فيكم فما ظنكم بالذي عمل بهذا ؟ . رواه أحمد وأبو داود
ترجمہ:
حضرت معاذ جہنی (رض) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص قرآن پڑھے اور جو کچھ اس میں مذکور ہے اس پر عمل کرے تو قیامت کے دن اس کے ماں باپ کو تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی دنیا کے گھروں میں چمکنے والے آفتاب کی روشنی سے اعلیٰ ہوگی اگر بفرض محال تمہارے گھروں میں آفتاب ہو اب تو خود اس شخص کا مرتبہ سمجھ سکتے ہو جس نے قرآن پر عمل کیا۔ (احمد، ابوداؤد )
Assalamu alikum, i am Usman is an easy way for Muslims, new Muslims and their kids to learn the holy Quran. . Alhamdu Lillah Aeen Acadmy teach holy Quran 1 to 1 classes using the latest software's, technology and the latest Quran teaching methods . It's the perfect way for learning Religion and Islamic basic teachings in the light of Al Quran, Sunnah and Hadith. Now students of any age in any country can learn to read Quran at their own schedule and pace as low as possible fee. Parents can now watch their children learning Holy Quran in front of their eyes . mobile +923060142297
06/06/2022
مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: مشغولیت قرآن کا اثر
وعن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقول الرب تبارك وتعالى : من شغله القرآن عن ذكري ومسألتي أعطيته أفضل ما أعطي السائلين . وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه . رواه الترمذي والدارمي والبيهقي في شعب الإيمان وقال الترمذي هذا حديث حسن غريب
ترجمہ:
حضرت ابوسعید (رض) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ بزرگ و برتر فرماتا ہے کہ جس شخص کو قرآن کریم میرے ذکر اور مجھ سے مانگنے سے باز رکھتا ہے تو میں اس کو اس چیز سے بہتر عطا کرتا ہوں جو مانگنے والوں کو دیتا ہوں اور تمام کلاموں کے مقابلہ میں کلام اللہ کو وہی عظمت و بزرگی حاصل ہے جو اللہ رب العزت کو اس کی تمام مخلوقات پر بزرگی اور برتی حاصل ہے (لہٰذا قرآن کریم میں مشغول رہنے والے کو دوسری چیزوں میں مشغول رہنے والوں پر بھی اسی طرح برتری و بزرگی حاصل ہوتی ہے) (ترمذی دارمی بیہقی) امام ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Assalamu alikum, i am Usman is an easy way for Muslims, new Muslims and their kids to learn the holy Quran. . Alhamdu Lillah Aeen Acadmy teach holy Quran 1 to 1 classes using the latest software's, technology and the latest Quran teaching methods . It's the perfect way for learning Religion and Islamic basic teachings in the light of Al Quran, Sunnah and Hadith. Now students of any age in any country can learn to read Quran at their own schedule and pace as low as possible fee. Parents can now watch their children learning Holy Quran in front of their eyes . mobile +923060142297
28/05/2022
مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: آنحضرت ﷺ رات میں قل ہو اللہ اور معوذتین پڑھ کر اپنے بدن پر دم کرتے تھے۔
وعن عائشة : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا أوى إلى فراشه كل ليلة جمع كفيه ثم نفث فيهما فقرأ فيهما ( قل هو الله أحد ) و ( قل أعوذ برب الفلق ) و ( قل أعوذ برب الناس ) ثم يمسح بهما ما استطاع من جسده يبدأ بهما على رأسه ووجهه وما أقبل من جسده يفعل ذلك ثلاث مرات وسنذكر حديث ابن مسعود : لما أسري برسول الله صلى الله عليه و سلم في باب المعراج إن شاء الله تعالى
ترجمہ:
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ روزانہ رات میں جب اپنے بستر پر تشریف لے جاتے تو (سونے سے پہلے) اپنے دونوں ہاتھ ملا کر ان پر دم کرتے اور پھر ان پر قل ہواللہ، قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھتے اور پھر اپنے دونوں ہاتھ اپنے جسم پر جہاں تک ہوسکتا پھیرتے پہلے آپ ﷺ ہاتھ پھیرنا اپنے سر، منہ اور بدن کے آگے کے حصہ سے شروع کرتے ( اس کے بعد بدن کے دوسرے حصوں پر پھیرتے) آپ ﷺ یہ عمل (یعنی پڑھنا، دم کرنا اور بدن پر دونوں ہاتھوں کا پھیرنا) تین مرتبہ کرتے تھے۔ (بخاری ومسلم)
Assalamu alikum, i am Usman is an easy way for Muslims, new Muslims and their kids to learn the holy Quran. . Alhamdu Lillah Aeen Acadmy teach holy Quran 1 to 1 classes using the latest software's, technology and the latest Quran teaching methods . It's the perfect way for learning Religion and Islamic basic teachings in the light of Al Quran, Sunnah and Hadith. Now students of any age in any country can learn to read Quran at their own schedule and pace as low as possible fee. Parents can now watch their children learning Holy Quran in front of their eyes . mobile +923060142297
27/05/2022
Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.
00923060142297 #00923060142297
12/05/2022
مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: قیامت کے دن قرآن کریم کی سفارش
وعن النواس بن سمعان قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : يؤتى بالقرآن يوم القيامة وأهله الذين كانوا يعملون به تقدمه سورة البقرة وآل عمران كأنهما غمامتان أو ظلتان سوداوان بينهما شرق أو كأنهما فرقان من طير صواف تحاجان عن صاحبهما . رواه مسلم
ترجمہ:
حضرت نو اس بن سمعان (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے دن لایا جائے گا قرآن کو اور ان لوگوں کو جو قرآن پڑھتے تھے اور ان پر عمل کرتے تھے سارے قرآن کے آگے دو سورتیں سورت بقرہ اور سوہ آل عمران ہوں گی، اس طرح گویا کہ وہ ابر کے دو ٹکڑے ہیں یا ابر کے دو سیاہ ٹکڑے ہیں اور ان میں ایک چمک ہے یا گویا دو ٹکڑیاں صف بستہ پرندوں کی ہیں جو پڑھنے والوں کی طرف جھگڑیں گی (یعنی اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کریں گی) (مسلم)
09/05/2022