02/02/2026
شبِ برات
شبِ برات رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات ہے۔ یہ وہ مبارک رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کے گناہ معاف فرماتا ہے، رزق اور تقدیروں کے فیصلے ہوتے ہیں۔
آئیں اس رات کو عبادت، دعا، توبہ اور استغفار میں گزاریں اور اللہ سے اپنی دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں۔
اللہ ہمیں اس بابرکت رات کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
e Barat
***co
Mustafa Quran Academy