25/11/2025
*Al Huda- Online Quran Academy*
Learn Quran Online via zoom or skype or whatsapp. Teach your kids the teachings
Online Classes
Includes:
➡Tajweed-ul-Quran
➡Fiqhi & Sharai Masail
➡Providing Expert, Skilled & Qualified Teachers.
➡ Female Teachers are available.
➡ Duration of class 30 min.
✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید
🟣 نورانی قاعدہ بمع تجوید
🟠نماز اور کلمے وغیرہ
🟢مسنون دعاٸیں
⚫تلاوت قرآن پاک
نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰