07/01/2026
Distribution Of Educational Materials to 150 students Including Books, Bags, Stationery, Shoes & Warm Jackets. Appreciation To Jaza Relief & COIN. Jazak Allah O Khair.
The Equal Schooling System
A Project Of Equal Foundation Society
06/01/2026
تعلیم سب سے خوبصورت تحفہ ہے، آئیے ایک بچے کا مستقبل روشن کریں۔
06/01/2026
ایکوئل فاؤنڈیشن سوسائٹی کے فری تعلیمی منصوبے دی ایکوئل اسکولنگ سسٹم کے تحت، چلڈرن آف اسلامک نیشنز (COIN) اور جزا ریلیف کینیڈا کے اشتراک سے 150 زکوٰۃ کے مستحق یتیم اور بے سہارا بچوں میں تعلیمی اور موسمی سامان تقسیم کیا گیا۔ تقریب میرا گھر یتیم خانہ لاہور کی نئی برانچ میں منعقد ہوئی، جہاں بچوں کو کتابیں، یونیفارمز، شوز، اسکول بیگز، اسٹیشنری اور جیکٹس فراہم کی گئیں تاکہ وہ باوقار طریقے سے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں محمد عمران صاحب (صدر جزا ریلیف کینیڈا) چوہدری اظہر صاحب (ڈائریکٹر جزا ریلیف ویلفیئر سوسائٹی) شاہد محمود صاحب (چیئرمین جزا ریلیف ویلفیئر سوسائٹی) محمد وسیم اقبال (فنانس سیکرٹری جزا ریلیف ویلفیئر سوسائٹی) عمران مفتی صاحب (ایکوئل فاؤنڈیشن سوسائٹی) عابد حسین بھٹی (ایکوئل فاؤنڈیشن سوسائٹی) محمد راشد بھٹی (ایکوئل فاؤنڈیشن سوسائٹی) اور دیگر مہمانان خصوصی نے شرکت کی. تمام معزز مہمانوں نے بچوں سے خطاب کیا ان کی حوصلہ افزائی کی اور COIN و جزا ریلیف کے اس نیک عمل کو خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم میں تعاون نہ صرف ایک فلاحی قدم ہے بلکہ یہ ہمارے دینی، سماجی اور قومی فریضے کا اہم پہلو بھی ہے۔ ایکوئل فاؤنڈیشن سوسائٹی نے COIN اور جزا ریلیف کینیڈا کی جانب سے بروقت، باوقار اور منظم تعاون پر دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کیا اور اسے سماجی خدمت کی ایک قابلِ تقلید مثال قرار دیا۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو اس کارِ خیر کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
03/01/2026
Press Releases - Equal Foundation Society
24/12/2025
Press Releases Equal Foundation Society
23/12/2025
Most Welcome, If anyone Can Join Us On Distribution
Equal Foundation Society
23/12/2025
Alhamdulillah, A Sister Contributed 2,000 Rs. Jazak Allah O Khair. Your support matters
𝗔𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱= 𝟱𝟬,𝟬𝟬𝟬 𝗥𝘀
𝗔𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗔𝗿𝗿𝗮𝗻𝗴𝗲𝗱= 𝟮,𝟬𝟬𝟬 𝗥𝘀
𝗥𝗲𝗺𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁= 𝟰𝟴,𝟬𝟬𝟬 𝗥𝘀
Equal Foundation Society
PK84FAYS3139301000007341
Faysal Bank
11/12/2025
Let’s sponsor a child’s education in just Rs. 1,300 per month. A small amount can create a lifelong impact.
Currently, 221 children are waiting for your sponsorship. Step forward, support education, and be the reason a child smiles.
Faysal Bank
Equal Foundation Society
PK84FAYS3139301000007341