15/01/2026
نواز شریف آئی ٹی سٹی کا آغاز: ہر بیٹی بنے گی ارفع کریم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ "نواز شریف آئی ٹی سٹی" کے قیام سے پنجاب کی ہر بیٹی کو بااختیار بنایا جائے گا۔ نو سال کی عمر میں عالمی اعزاز حاصل کرنے والی ارفع کریم آج بھی ہر بیٹی کے لیے ایک مثال ہیں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سٹی میں بہترین غیر ملکی تعلیمی ادارے قائم کیے جا رہے ہیں تاکہ ہمارے نوجوان ارفع کریم کی طرح ملک کا نام روشن کر سکیں۔
MaryamNawazSharif