TPS Bahria Town

TPS Bahria Town The Punjab School – PAEC, Opp.

Bahria Town
Where dreams become reality — جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔
Committed to quality education, character building, and bright futures.
معیارِ تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت

26/08/2026
24/08/2026

Welcome back to school.

Urdu, Montessori & Computer Female Teachers Required!The Punjab School, PAEC, Opp. Bahria Town is looking for passionate...
24/08/2026

Urdu, Montessori & Computer Female Teachers Required!

The Punjab School, PAEC, Opp. Bahria Town is looking for passionate and dedicated female teachers to join our team.

Apply via WhatsApp: 0327 777 1247
Teacher

Maths & Computer Female Teachers Required!The Punjab School, PAEC, Opp. Bahria Town is looking for passionate and dedica...
15/08/2026

Maths & Computer Female Teachers Required!

The Punjab School, PAEC, Opp. Bahria Town is looking for passionate and dedicated female teachers to join our team.

Apply via WhatsApp: 0327 777 1247

Celebrating The Punjab School's Board Position Holders
05/08/2026

Celebrating The Punjab School's Board Position Holders

🎓 Admissions Open for Academic Session 2026–27!Give your child the opportunity to learn, grow, and excel in a caring and...
25/07/2026

🎓 Admissions Open for Academic Session 2026–27!

Give your child the opportunity to learn, grow, and excel in a caring and inspiring environment.

The Punjab School – PAEC, Opp. Bahria Town is now accepting admissions from Playgroup to Pre-9th.

✨ Why Choose Us? ✅ Quality Education
✅ Experienced & Dedicated Teachers
✅ Safe & Caring Environment
✅ Modern Learning Approach
✅ Character Building & Strong Values

📍 Location: PAEC, Opp. Bahria Town, Atomic Energy Society, Canal Road, Lahore

📞 For Admissions & Information: 0327 777 1245 0327 777 1246

📢 Enroll today and become a part of a tradition of excellence!

گزشتہ پانچ ہفتوں سے دی پنجاب سکول،پی اے ای سی، بالمقابل بحریہ ٹاؤن نے گرمیوں کی چھٹیوں کو صرف آرام کا وقت نہیں بننے دیا،...
20/07/2026

گزشتہ پانچ ہفتوں سے دی پنجاب سکول،پی اے ای سی، بالمقابل بحریہ ٹاؤن نے گرمیوں کی چھٹیوں کو صرف آرام کا وقت نہیں بننے دیا، بلکہ انھیں سیکھنے کے ایک خوبصورت سفر میں بدل دیا۔

ہر منگل ہمارے طلبہ کو واٹس ایپ گروپس کے ذریعے ایک نیا Weekly Learning Challenge دیا جاتاہے۔

منگل سے جمعہ تک بچے اپنے والدین کی رہنمائی میں گھر پر سرگرمی مکمل کرتے، اس کی ویڈیو یا تصاویر ہمیں بھیجتے، اور ہمارے اساتذہ ہر ایکٹییوٹی کو پوری توجہ اور محبت سے دیکھتےہیں۔

پھر ہر پیر بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو E-Certificates دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

یوں ہر ہفتہ...

ایک نیا چیلنج...

ایک نئی مہارت...

اور سیکھنے کی ایک نئی خوشی لے کر آتاہے۔

اب تک مارے ننھے طلبہ نے کھلونوں، رنگوں، گنتی، نظموں اور صحت مند غذا جیسی سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کا لطف اٹھایاہے۔

جبکہ ہمارے سینئر طلبہ نے تقاریر، پینٹنگز، سائنسی تجربات، ملی نغموں اور عملی زندگی کی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو نکھاراہے۔

ہر ہفتے ہمیں بچوں اور والدین کی جانب سے بے شمار خوبصورت ویڈیوز، تصاویر اور تخلیقی سرگرمیاں موصول ہوتی ہیں۔

ہر ویڈیو صرف ایک سرگرمی نہیں ہوتی...

بلکہ ایک بچے کی محنت...

والدین کی رہنمائی...

اور ایک خاندان کے تعلیمی جذبے کی خوبصورت جھلک اس میں دکھائی دیتی ہے۔

یہ سفر کیوں شروع کیا گیا؟

اس سال یکم جون سے 24 اگست تک تقریباً تین ماہ کی غیر معمولی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

اس سے پہلے بھی تعلیمی سال کے آغاز میں مختلف غیر متوقع حالات کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ بار بار متاثر ہوتا رہا۔

ہمیں احساس تھا کہ اتنا طویل وقفہ بچوں کو آہستہ آہستہ تعلیم سے دور کر سکتا ہے۔

لیکن دی پنجاب سکول – PAEC، بالمقابل بحریہ ٹاؤن نے اسے ایک مسئلہ نہیں سمجھا...

بلکہ اپنی ذمہ داری سمجھا۔

کیونکہ ہمارا یقین ہے...

تعلیم کبھی چھٹیوں پر نہیں جاتی۔

اسی لیے ہم نے سیکھنے کو کلاس روم کی چار دیواری سے نکال کر ہر گھر تک پہنچا دیا۔

یہ صرف مقابلے نہیں ہیں۔

یہ بچوں کو سوچنے...

تخلیق کرنے...

اعتماد کے ساتھ اظہار کرنے...

اور مسلسل آگے بڑھنے کا موقع دینے کا ایک خوبصورت سفر ہے۔

ہم اپنے طلبہ اور ان کے خاندانوں کی پرائیویسی کا مکمل احترام کرتے ہیں، اسی لیے گھروں میں بنائی گئی ویڈیوز اور تصاویر کو عوامی طور پر شیئر نہیں کر رہے۔

لیکن ہمیں ان سب بچوں پر فخر ہے جو اس سفر میں حصہ لے رہے ہیں۔...

اور ان والدین پر ناز ہے جنھوں نے اپنے بچوں کے سیکھنے میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔

اور یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا...

یہ سفر جاری ہے

کیونکہ ہمارا مقصد صرف بچوں کو پڑھانا نہیں...

بلکہ ان کے اندر سیکھنے کا شوق ہمیشہ زندہ رکھنا ہے۔

اسکول بند ہو سکتا ہے...

مگر سیکھنے کا سفر کبھی نہیں رکتا۔

Because Learning Never Takes a Vacation.

The Punjab School
PAEC, Opp. Bahria Town
03277771245

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TPS Bahria Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category