18/06/2026
اکثر لوگ راء کو ایک جیسا ہی پڑھتے ہیں یا تو مفخم یا مرقق ۔ جبکہ حرفِ راء میں شبہِ مستعلیہ پائی جاتی ہے۔
یعنی کبھی راء پُر پڑھی جائے گی اور کبھی باریک پڑھی جائے گی۔
راء کا قاعدہ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ کب کب راء کو مفخم اور مرقق پڑھا جائے گا۔
اگر آپ یہ قاعدہ سیکھنا چاہتے ہیں تو اسکو پریکٹس کریں👇🏼
قرآن پاک سے راء کی مختلف مثالیں لیں۔ جیسے کہ پوسٹ میں بھی بتائی گئیں ہیں۔ جن میں راء مفخم یا مرقق پڑھا جاتا ہے۔ اور ان مثالوں سے پریکٹس کریں۔
اس طرح سے آپکو راء کا قاعدہ بھی یاد رہے گا اور راء کی ادائیگی بھی بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ
(Tajweed, Tajweed ul Quran, Tajweed rules, Tajweed basics, Tajweed for beginners, Makharij, Makharij ul Huroof Makhraj, Raa ka Qaida, how to read letter Raa, heavy letter, light letter, Quran recitation, Arabic Phonetics, Articulation points, learn Tajweed online, learn Quran from home, Online classes)