Assas Institute.

Assas Institute.

Share

Empowering individuals through education, faith, and values.

28/11/2025

"محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا انمول خزانہ اب آپ کے گھر!
صرف 450 روپے میں حاصل کریں۔ آرڈر کریں: 0328 8365136

13/11/2025

محبتِ رسول ﷺ کا خوبصورت پیغام!
📖 میرے نبی ﷺ کی مجھ سے محبت — اس دل کو چھو لینے والی کتاب پر مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب کا خالص اور پُراثر ریویو....
ابھی آرڈر کریں!
0328 8365136

21/10/2025

متین خالد صاحب کا خوبصورت ریویو ختمِ نبوت کوئز بُکس کے بارے میں — ایمان، علم اور عشقِ رسالت ﷺ کا پیغام۔💐
ابھی آرڈر کریں:
0328 8365136

29/09/2025

🌟 ایمان کی حفاظت کا تعلیمی سفر 🌟
محبتِ رسول ﷺ اور عقیدہ ختمِ نبوت کی معرفت اب آسان انداز میں!

📚 ختم نبوت کورس سیریز

9 بک لیٹس (کلاس 5 تا انٹر، میڈیکل، انجینئرنگ طلبہ کے لیے)

آسان زبان میں فہم اور پختہ ایمان کی تعلیم

حوالہ جات سے مزین، مستند علمی مواد

طلبہ اور نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر تیار

✨ اپنے بچوں اور نوجوانوں کو ختمِ نبوت کے روشن عقیدے سے روشناس کروائیں!

📦 خصوصی آفر:
📘 پرنٹ سیٹ: 1100 روپے
💻 ڈیجیٹل سیٹ: صرف 850 روپے

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0328 8365136

10/09/2025

بھنور ایک ایسا شاہکار ناول جس میں آپ پڑھ سکیں گے زندگی کے مختلف رنگوں کی داستانیں۔
اصغر شاہ کے مہمان خانے سے لطف اندوز ہونے والے لوگوں کی کہانی اور کیسے بنا اصغر شاہ کا مہمان خانہ ڈاکوؤں کا مرکز اور کیسے گاؤں کا ایک لڑکا بنا منگلا اور کیسے منگلا نے کرنا شروع کیا لوگوں کے ایمان کو چوری اور کیسے منال جیسے خوبصورت لڑکی نے اپنی قسمت چمکانے کی کوشش کی مگر وہ قسمت چمکنا اس کے لیے وبال بن گیا اور کیسے وہ ایک گاؤں سے ایک شہر کی کوٹھی تک کا سفر طے کر پائے مگر کیا اس کوٹھی میں اس کے پاس کچھ بچا بھی تھا اور کیا جو بچا تھا اس کو فائدہ دے سکتا تھا
اور کیسے الوینہ نے کیا اندھیرے سے روشنی تک کا سفر
اور کیسے یہ کردار ہماری زندگیوں میں ہم سے ہم کلام ہوتے ہیں اور کیسے یہ کردار ہمیں ہمارے اپنے آپ میں نظر اتے ہیں کیا ان کرداروں میں سے کوئی ایک کردار میں خود ہی تو نہیں کیا ان کرداروں میں کہیں میرا حصہ بھی تو نہیں ہے یا کیا کہیں اسی طرح کی کسی دوسری کہانی کا حصہ میں بھی تو بننے نہیں جا رہا
ان تمام سوالوں کے جواب ڈھونڈیے بھنور میں تو اس کے اندر خوبصورت ناول ہے کہ کتاب کا پہلا صفحہ کھولتے ہی یہ آپ کو اپنے گرداب میں پھنسا لے اور پھر اس کے سحر میں کتاب ختم کرنے کے بعد آپ کچھ حیرت کچھ خوشی اور کچھ غمی کی ملی جلی کیفیات کے ساتھ اٹھیں اور اپنے آپ کو اس کہانی کا ایک حصہ محسوس کریں تو آئیے اج ہی بناتے ہیں بھنور کو اپنی لائبریری کی زینت
Sajida Ghulam Muhammad


04/09/2025

سن 1974 میں قربانیوں کی ایک لازوال داستان رقم کرنے کے بعد جانوں کا نظرانہ پیش کرنے کے بعد اخر کار اسلام کے روپ میں چھپے فتنے اور ان آستین کے سانپوں کو مسلم دنیا سے الگ کر دیا گیا۔ یہ فتنہ ان 14 سو سالوں میں سب سے بڑا فتنہ تھا جس نے اسلام کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ شائد ہی اس سے قبل کوئی دوسرا فتنہ پہنچا سکا ہو۔۔۔۔
الحمدللہ ملک عزیز میں قادیانی فتنے کی سرکوبی کے لئے باقاعدہ آئین بنا دیا گیا۔۔ مگر افسوس اس فتنے سے کوئی واقف نہیں نہ ہی اس آئین سے کوئی واقف ہے ۔۔۔۔
آئین ختم نبوت کے بارے میں جاننے کے لئے یہ کتابچہ ایک بہترین اور اس موضوع پر چھپنے والا ایک منفرد کتابچہ ہے جس میں آپ پا سکیں گے اس آئین کے متعلق تمام معلومات ۔۔۔
آج ہی اس کتابچے کو اپنی لائبریری کی زینت بنائیں

30/08/2025

🌀 "ایمان کی حفاظت، شعور کی روشنی — بھنور پڑھیں، سمجھیں، بانٹیں!" 🌀
📘 بھنور — ایک آنکھیں کھول دینے والا ناول
🔸 ایک ایسا فکشن ناول جو حقیقت سے قریب تر ہے۔
🔸 ایمان پر ہونے والے خاموش حملوں کو بےنقاب کرتا ہے۔
🔸 قادیانی فتنہ کس طرح نوجوان نسل کو روپیہ، نوکری یا محبت کے جال میں پھنسا کر ان کے عقیدے سے کھیلتا ہے؟
🔸 ان مکاریوں کا انداز، چالیں اور نتائج—سب اس ناول میں عیاں ہیں۔
🔹 اس ناول میں آپ کو ملیں گے:
قادیانی سازشوں کی اصل شکل
ایمان بچانے کے عملی طریقے
ختمِ نبوت کے متعلق الجھنوں کا سادہ اور مدلل حل
ذہنوں میں اُٹھتے سوالات کے واضح اور مطمئن کُن جوابات
💡 یہ صرف ایک ناول نہیں، ایک فکری بیداری کی دعوت ہے۔
📖 ہر مسلمان نوجوان، والدین، معلم اور باشعور فرد کے لیے ایک ضروری مطالعہ۔
📦 قیمت: 500 روپے (ڈیلیوری سمیت)
🔒 محدود اسٹاک دستیاب ہے
📲 آج ہی آرڈر کریں: 0319-7108479
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://assasedu.com/
ہماری کتب کو آڈیو ایپ پر سنیں
https://play.google.com/store/apps/details...

30/08/2025

✨ اپنے بچوں کو سیرتِ نبوی ﷺ سے روشناس کرائیں! ✨

8 سے 10 سال کے بچوں کے لیے آسان اور دلچسپ انداز میں لکھی گئی کتابیں 📚
جو ناصرف بچوں کے ایمان کو مضبوط کریں بلکہ ان کے دل میں پیارِ رسول ﷺ بھی بٹھائیں ۔۔۔

🔖 سیٹ کی قیمت: صرف 600 روپے (1000 کی بجائے)
🚚 فری ہوم ڈیلیوری

📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
0328-8365136

🪷 "اپنے بچوں کو دین کی بہترین سوغات دیں – سیرت النبی ﷺ کے ذریعے"


29/08/2025

عقیدہ ختم نبوت اس قدر بنیادی اور اہم عقیدہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے قران میں تقریبا ایک س جگہ پر اس عقیدے کو بار بار دہرایا۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریبا 210 احادیث مبارکہ سے اس عقیدے کی اہمیت اور وضاحت ملتی ہے۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیشنگوئی کے عین مطابق کئی دشمنان اسلام ایسے ہیں جو اس عقیدے پر ضرب لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جس میں سب سے بڑا فتنہ فتنہ قادیانیت ہے جو 1901 سے لے کر ابھی تک مسلمانوں کے اس عقیدے پر ضرب لگانے کی کوشش میں کوشاں ہے اور مسلمانوں سے ان کا ایمان چوری کرنے اور چھین لینے کے در پے ہے۔ افسوس اس امر کا ہے کہ ہم مسلمان اپنی معلومات نہ ہونے کی بنا پر کفار کے ہاتھوں میں ایک کھلونا بن جاتے ہیں اور اپنا ایمان لٹا دیتے ہیں کیونکہ بنیادی وجہ یہی ہے کہ ہمارا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس عقیدے سے رشتہ اس قدر کمزور ہو چکا ہے کہ ہم اس کو کوئی توجہ ہی نہیں دیتے یہی حال ہمارا سکولز اور کالجز یونیورسٹیز حتی کہ ہر جگہ پر ہے کیونکہ جہاں پر قادیانی موجود ہیں وہ سوالوں سے ایسے شکوک و شبہات ہمارے ذہنوں میں ڈال دیتے ہیں کہ جن کا جواب معلوم ہوتے ہوئے بھی ہم نہیں دے پاتے اور پھر ایک وقت ایسا اتا ہے کہ ہم ان شکوک و شبہات کی بنا پر عقیدہ ختم نبوت میں شک کرنے لگ جاتے ہیں اور جو کوئی عقیدہ ختم نبوت میں شک کرتا ہے وہ مسلمان باقی نہیں رہتا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس مبارک عقیدے پر شک کرنا بھی کفر کا ایک درجہ ہے۔ اپنے اور اپنے بچوں کے اپنے بہن بھائیوں کے اور اپنے نسلوں کے ایمان کا تحفظ کیجیے اور اس عقیدے کے بارے میں سیکھیے کہ یہ عقیدہ کیا ہے اور یہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے۔ ذیل میں دی گئی کتاب ایک مختصر مکر جامع کتاب ہے جس میں عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں بہت اہم اہم معلومات دی گئی ہے اس کتاب کو خود بھی پڑھیں اور اپنے ساتھیوں سے بھی شیئر کیجئے تاکہ وہ بھی کہیں عقیدہ ختم نبوت کی بنیادی ااس سے محروم نہ رہ جائیں اور معلومات کا ڈھیروں خزانہ حاصل کریں ۔
Followers Increase

29/08/2025

خانہ کعبہ سے پیار کرنے والے نیچے انگوٹھے کے نشان پر کلک کریں
حج پہ جانے کے خواہشمند حضرات پیج کو لازمی لائک کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

MAKTABA IMDADIA ASHRAFIA LG29 HADIYAN HALEEMA CENTER URDU BAZAR
Lahore