15/06/2026
Islamic Information
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Information, Education Website, Lahore.
15/06/2026
14/06/2026
نیچے دیکھیں 👇🏻💫👌🏻
12/06/2026
کیا ایسا ہی ہے📍💫 ؟
11/06/2026
حروف جارہ کی قرآنی مثالیں
09/06/2026
😭😭💔💔خبرِ غم۔۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ العلماء، رئیس المدرسین، امام الصرف و النحو حضرت علامہ حافظ مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں۔
آپ کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، تدریس، اصلاحِ معاشرہ اور اشاعتِ دین میں صرف فرمائی۔ آپ کے ہزاروں شاگرد اور عقیدت مند آج غمزدہ ہیں۔
اللہ رب العزت اپنے محبوب بندے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے اور تمام اہلِ خانہ، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
09/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.