11/03/2026
پھر،
پھر دل نرم ہو جاتے ہیں نا،
پھر اللّٰہ کی آیںتیں سمجھ آ جاتی ہیں ،
پھر دلوں سے زنگ اتر جاتا ہے ،
پھر نگاہوں کے بنے ہوئے عِجل دلوں میں ٹوٹ جاتے ہیں ،
پھر آلا بذکر الِلہ تطمئن القلوب کی سمجھ آ جاتی ہے
پھر دلوں پر سکنیت اترنے لگتی ہے
اور ہم مومنین میں شامل ہو جاتے ہیں ۔
اور!!
مومنین خواہشات نفس کی پیروی کرنے والے نہیں ہوتے۔
🤍💜