Hadees e Nabvi صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Hadees e Nabvi صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"

Hadees e Nabvi  صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadees e Nabvi صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ", Education Website, Lahore.

جب تم میں سے کوئی شخص علم حاصل کرے اور اسے لوگوں کو پہنچائے تو اس کے لیے 70 حج کا ثواب ہے، اور جو شخص اللہ کے لیے علم طلب کرے تو اللہ اس کے لیے
اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے"

مرغ کی بانگ کی آواز کا راز
22/07/2026

مرغ کی بانگ کی آواز کا راز

جنت کا ایک باغ
21/07/2026

جنت کا ایک باغ

حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم*"دنیا اور آخرت کی فکر کا انجام"*حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ...
17/07/2026

حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم
*"دنیا اور آخرت کی فکر کا انجام"*
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص کا مقصود حصولِ دنیا ہو ، اللہ تعالیٰ اس کے کام بکھیر دیتا ہے اور اس کا فقر اس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور اسے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جتنی اس کے لیے مقدر ہے اور جس کی نیت آخرت کا حصول ہو ، اللہ تعالی اس کے کام مرتب کر دیتا ہے اور اس کے دل میں بے نیازی پیدا فرما دیتا ہے اور دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آتی ہے ۔
(سنن ابن ماجہ: 4105)

Hadees e Nabvi
16/07/2026

Hadees e Nabvi

11/07/2026
Hadees e nabvi
11/07/2026

Hadees e nabvi

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadees e Nabvi صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share