Saut ul Haq online Quran Academy

Saut ul Haq online Quran Academy

Share

Quran education with proper rules of tajweed & qiraat

09/11/2025

🌸 آن لائن قرآن کلاسز – 17 سالہ خدمتِ قرآن 🌸
الحمدللہ! گذشتہ 17 سالوں سے میری زندگی کا مقصد ایک ہی ہے:
📖 قرآن کو ہر گھر تک پہنچانا اور آنے والی نسلوں کو اس کی روشنی سے منور کرنا۔
اسی مقصد کے تحت ہماری Saut ul Haq Online Quran Academy نے ایک ایسے ادارے کی شکل اختیار کرلی ہے جہاں سے اب تک بے شمار طلبہ قرآنِ پاک پڑھ چکے ہیں اور بے شمار بچے اور بڑے اب بھی سیکھ رہے ہیں۔
✅ تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ
✅ تجوید و ترجمے کے ساتھ مؤثر تدریس
✅ دنیا کے ہر کونے سے گھر بیٹھے قرآن سیکھنے کی سہولت
یہ صرف کلاسز نہیں، بلکہ ایک مشن ہے – تاکہ قرآن ہر دل کی دھڑکن بنے اور ہر زبان پر جاری رہے۔
🌙 آئیے! آج ہی ہمارے ساتھ جڑیں اور اپنی دنیا و آخرت کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔
✍️ افراز انجم نعیمی
📞 رابطہ نمبر:03122156252

16/10/2025
20/09/2025

جشن أمد رسول اللہ ہو اللہ
بی بی أمنہ کے پھول اللہ ہو اللہ

20/09/2025

مشعل فاطمہ و منھا فاطمہ نعیمی کشمیر کی خوبصورت وادی میں تعوذ و تسمیہ اور دعا سیکھتے ہوۓ
أپ بھی اپنے بچوں کو ہمارے ماہر قراء سے تجوید وقرأت کے مطابق گھر بیٹھے قراٰ ن پاک کی تعلیم دلوا سکتے ہیں ۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے
+923122156252

20/09/2025

دلوں کے سہارے ہمارے نبی
ہمیں اپنی جاں سے ہیں پیارے نبی

رباعیات
محفل میلاد مصطفی بمقام جامع مسجد سرول ،أزادکشمیر

20/09/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

صوت الحق أن لاٸن قراٰ ن اکیڈمی
The voice of truth
یہی ہے أرزو کے تعلیمِ قراٰ ں عام ہو جاۓ
ہر اک پرچم سے اونچا پرچمِ اسلام ہو جاۓ

أپ خود اور اپنے بچوں کو نور قراٰ ن سے أراستہ کرنے کی لۓ ہم سے رابطہ کریں ۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تجوید وقرأت،تفسیرالقراٰ ن،حفظ القراٰن،مسنون دعاٸیں وغیرہ گھر بیٹھے سیکھیں اور دنیا و أخرت میں سر خرو ہوں۔
contact: whatsapp
+923122156252

19/09/2025

صوت الحق أن لاٸن قراٰ ن اکیڈمی
The voice of truth
یہی ہے أرزو کے تعلیمِ قراٰ ں عام ہو جاۓ
ہر اک پرچم سے اونچا پرچمِ اسلام ہو جاۓ

أپ خود اور اپنے بچوں کو نور قراٰ ن سے أراستہ کرنے کی لۓ ہم سے رابطہ کریں ۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تجوید وقرأت،تفسیرالقراٰ ن،حفظ القراٰن،مسنون دعاٸیں وغیرہ گھر بیٹھے سیکھیں اور دنیا و أخرت میں سر خرو ہوں۔
contact: whatsapp
+923122156252

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Manzoor Colony
Lahore
54000