Educational Ideas Pakistan

Educational Ideas Pakistan Research, Training and Development in Early Childhood Education.

19/07/2026
Nation Series Preschool Books
12/07/2026

Nation Series Preschool Books

26/06/2026

*📢 پنجاب نے تعلیمی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔*

پنجاب پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جس نے پرائمری سطح پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے پہلی سے پانچویں جماعت تک کے نصاب میں AI شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اس کا باقاعدہ نفاذ تعلیمی سال 2027-28 سے کیا جائے گا۔

نئے نصاب کے تحت AI کو ایک مستقل اور لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا، جس کے لیے مخصوص کلاس پیریڈ اور باقاعدہ امتحانی نظام بھی موجود ہوگا۔

تعلیمی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کو ابتدائی عمر سے جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا، ان کی تخلیقی و تجزیاتی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پرائمری سطح پر AI کی تعلیم طلبہ کی سیکھنے کی استعداد اور مجموعی ذہنی نشوونما میں مثبت کردار ادا کرے گی۔

31/03/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational Ideas Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational Ideas Pakistan:

Shortcuts

Share