27/06/2025
اللہ اکبر! کیسا اذیت ناک منظر ہے کہ آپ کی آنکھوں کے سامنے، آپ کے اپنے ہاتھوں سے، آپ کے اپنوں کے ہاتھ چھوٹ رہے ہیں، اور وہ موت کی آغوش میں جا رہے ہیں — اور آپ کو معلوم ہے کہ اگلا نمبر آپ کا ہے😢
ایک ایک کو پانی کھینچتا چلا گیا اور ہم دیکھتے رہ گئے 😭