خوش نصیب احرام پوش کل صبح منٰی شریف پہنچیں گے
یاربِ کریم ہمارے مقدر میں بھی حج لکھ دے آمین
ISLAM
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے
ان شاء اللہ عزوجل
"اللہ کی قسم تمہارے ذریعے ایک شخص کا ہدایت کی راہ پر چلنا ایک سو سرخ اونٹ ملنے سے کہیں بہتر ہے"
(سنن ابوداؤد:269)
24/05/2026
اللہ اکبر
یا اللہ عزوجل جو خوش نصیب تیرے گھر کی حاضری دے رہے ہیں،
ان کا حج قبول فرما اور ہمیں بھی جلد اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرما۔۔۔ آمین🤲
22/05/2026
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.