27/09/2024
ALLAH TALA KI MAHBOOB TAREEN KHASALTAIN. 27-Sep-24
اے علی اسکے لیے جو تجھ سے محبت رکھتا ہے اور ویل ہو اسکے لیے جو تجھ سے بغض رکھتا ہے۔
امام جعفر صادق ع نے ارشاد فرمایا کہ اللہ نے حضرت موسی کو وحی فرمائی کہ میری محبوب ترین تین خصلتیں ہیں
دنیا میں زہد کو اپنانا مطلب دنیا کی محبت شدت سے نہ ہو اور جو ہاتھ سے چلا گیا ہے اس پر غمگین نہ ہو۔
دعا کی قبولیت کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہے کہ محنت سے حلال کمائی کرتا ہو۔
دو آنسو جہنم کی آگ کو بھجا سکتے ہیں
١۔ خوف خدا میں نکلنے والے آنسو
٢۔ امام حسین ع پر بہائے گئے آنسو
جو دنیا میں زہد اختیار کرتے ہیں وہ جنت میں ہونگے
جو میرے خوف سے روتے ہیں انہیں بلندمقام پر رکھوں گا
جو لوگ گناہوں سے بچتے ہیں انکی روز حشر تفتیش نہ ہو گی
خطبہ جمعہ السماحتہ آیت اللہ قبلہ السید نوید اصغر شمسی صاحب
(یوٹیوب لنک)
https://youtu.be/eMMOBoza1Cc