🌷 Jummah Mubarik 🌷
🤲✨اللّٰهُمَّ بِسَبَبِ هٰذَا الْيَوْمِ الْمُبَارَكِ اغْفِرْ لَنَا جَمِيعَ ذُنُوبِنَا💗
🌷O Allah, by the blessing of this blessed day, forgive all our sins. 🌙🤲
Anwar Ul Quran Online Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar Ul Quran Online Academy, Tutor/Teacher, Lahore.
Anwar Ul Quran Online Academy
✨3 Days Free Trial
✨Flexible schedule
✨Classes on zoom/Skype/WA
✨Comfortable Teaching Fee
✨Certified Tutors
✨Quarterly Progress Report
FOR ANY INFORMATION
✨INBOX US
✨WHATSAPP +92 3161755189
رمضان المبارک 2026 کا آغاز 🌙
یا اللہ! اس بابرکت مہینے کو ہمارے لیے اصلاحِ نفس، کثرتِ اعمالِ صالحہ اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بنا دے۔
ہمیں قرآن سے سچی وابستگی اور اخلاص کے ساتھ عبادت کی توفیق عطا فرما۔ 🤲✨
🌙✨ ۲۷ رجب — شبِ معراج ✨🌙
🌌 وہ مقدس اور عظمتوں بھری رات جب آسمانوں نے 🌠
حضور اکرم ﷺ کے قدموں کا استقبال کیا 👣✨،
فرشتے ادب و تعظیم میں صف باندھ کر کھڑے ہو گئے 🤍👼،
اور ربِ کریم نے اپنے محبوب ﷺ کو
وہ بے مثال عزت 🕊️، قرب 🤲 اور شان 👑 عطا فرمائی
جو نہ آپ ﷺ سے پہلے کسی نبی کو ملی 🌟
اور نہ بعد میں کسی کو نصیب ہوگی۔
شبِ معراج حضور ﷺ کے معجزاتِ خاصہ میں سے ایک عظیم معجزہ ہے 🌌✨،
جو آپ ﷺ کی رفعتِ مقام 📿 اور شانِ بے مثال 🌙 کی روشن گواہی ہے۔ 🤍✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
05450