Rabia ulm ul Quran Academy

Rabia ulm ul Quran Academy آن لائن قرآن اکیڈمی �
خواتین و بچوں کے لیے آن لائن تجوید، ناظره،
حفظ، اور اسلامی تعلیمات.

23/09/2025
10/09/2025
•  اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں•  زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں •  جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں، جو آپ کی اصلاح ...
06/09/2025

• اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں

• زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں

• جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں،
جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں،
آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں،
• اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں۔

• ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں ۔

• ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں،
مگر وہ دل کی گہرائی سے آپ کی بھلائی چاہتے ہیں۔🌷

پڑھ کر گزاریں
23/08/2025

پڑھ کر گزاریں

> تعجب اُس ڈوبنے والے پر ہے، جِس کے پاس کشتی تو تھی ؛ مگر وہ پھر بھی ڈوبا.....پوچھا گیا: کون سی کشتی تھی....؟فرمایا: *اِ...
23/08/2025

> تعجب اُس ڈوبنے والے پر ہے، جِس کے پاس کشتی تو تھی ؛ مگر وہ پھر بھی ڈوبا.....

پوچھا گیا: کون سی کشتی تھی....؟

فرمایا: *اِستغفار*

`امام سفيان الثوري رحمه الله`

🎗️ *جو چیز تمھیں اللہ سے دور کر دے، اسے چھوڑ دو ،چاہے وہ تمھیں کتنی ہی عزیز کیوں نہ ہو۔**اس سے منہ پھیر لو،**کیونکہ جو ش...
21/08/2025

🎗️
*جو چیز تمھیں اللہ سے دور کر دے، اسے چھوڑ دو ،چاہے وہ تمھیں کتنی ہی عزیز کیوں نہ ہو۔*
*اس سے منہ پھیر لو،*
*کیونکہ جو شخص اللہ کی خاطر قربانی دیتا ہے،*
`الـشَّـكُـور رب اُس کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔`❤‍🩹
*وہ ایسے دروازے کھولتا ہے، ایسی رحمتیں نازل کرتا ہے*
*کہ بندہ حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔*

*لیکن اگر تم نے اپنی خواہش کی محبت کو*
*اللہ کی محبت پر ترجیح دی ۔*
*تو پھر تمھیں ٹوٹنا پڑے گا،*
*پھر تمھارا دل بےچین رہے گا،*
*سکون تمھارے قریب بھی نہ پھٹکے گا۔*✨
*تمھیں ایک بےنام سی اداسی، ایک الجھن گھیرے رکھے گی…*
*کیونکہ جس نے اللہ کی ناقدری کی، اسے زندگی میں کبھی سکون نصیب نہیں ہوا۔؟*.💫

آن لائن قرآن اکیڈمی 📖خواتین و بچوں کے لیے آن لائن تجوید، ناظره،حفظ، اور اسلامی تعلیمات.
16/08/2025

آن لائن قرآن اکیڈمی 📖
خواتین و بچوں کے لیے آن لائن تجوید، ناظره،
حفظ، اور اسلامی تعلیمات.

آن لائن قرآن اکیڈمی 📖خواتین و بچوں کے لیے آن لائن تجوید، ناظره،حفظ، اور اسلامی تعلیمات.
16/08/2025

آن لائن قرآن اکیڈمی 📖
خواتین و بچوں کے لیے آن لائن تجوید، ناظره،
حفظ، اور اسلامی تعلیمات.

Address

Pakistan Islamabad
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia ulm ul Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share