Ppsc & Fpsc One Paper Information

Ppsc & Fpsc One Paper Information پنجاب پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زریعے آنے والی نوکریوں کی معلومات کیلئے

اسلام علیکم محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں مختلف آسامیوں کا اشتہار آج شائع ہو چکا ہےـ5 سیٹیں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (BS-17)تعل...
06/06/2025

اسلام علیکم
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں مختلف آسامیوں کا اشتہار آج شائع ہو چکا ہےـ

5 سیٹیں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (BS-17)
تعلیم ماسٹر Public Administration or
Business Administration or Economics or Sociology or Psychology or Social
Work or Criminology or Political Science or LLB
عمر کی حد 21 سے 30 سال

90 سیٹیں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل (BS-16)
تعلیم ماسٹر Any Subject
عمر کی حد 21 سے 30 سال
قد 173 سینٹی میٹر
چھاتی 85 سینٹی میٹراور 90 سینٹی میٹر
نظر 6/6 بغیر عینک

4 سیٹیں لیڈی سپرنٹینڈنٹ جیل (BS-16)
تعلیم ماسٹر Any Subject
عمر کی حد 21 سے 30 سال
قد 158 سینٹی میٹر
نظر 6/6 بغیر عینک

پیپر سلیبس
One paper of MCQ type General Ability Written test of
100 Marks and 90 minutes duration comprising
questions relating to General Knowledge, Pakistan
Studies, Current Affairs, Islamic Studies (General
Knowledge for Non-Muslim candidates), Geography,
Basic Mathematics, English, Urdu, Everyday Science and Basic Computer Studies

یہ تمام آسامیاں ریگولر ہوں گی اپلائی کرنے سے پہلے اپنے متعلقہ DHQ ہسپتال یا سروسز ہسپتال لاہور سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 جون 2025 ہے
اس کے علاوہ ان تمام آسامیوں سے متعلق کوئی بھی معلومات جیسے کہ ڈیوٹی، تنخواہ ، یونیفارم یا کچھ بھی جاننے کیلئے آپ مجھ سے واٹس ایپ پر بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں ـ

احسن خاں راجپوت
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
Whatsapp # 03008892785

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ppsc & Fpsc One Paper Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share