Al Maqbool Online Quran Acadmy

Al Maqbool Online Quran Acadmy

Share

Al-Maqbool Online Quran Academy is the only institution where the Holy Quran is taught in the best and easiest way (translation and commentary).

Those who are interested in learning should contact us.

16/05/2026

Learn Quran With Al Maqbool Online Quran Academy

09/11/2025

جو شخص علماء کے ساتھ بیٹھتا ہے اسکا ادب بڑھ جاتا ہے
اور جو شخص عورتوں کے بیٹھتا ہے اس کی شہوت بڑھ جاتی ہے
اور جو شخص مالداروں کے ساتھ بیٹھتا ہے اسکا دل سخت ہو جاتا ہے
اور جو شخص بچوں کے ساتھ بیٹھتا ہے اس کی خوشی بڑھ جاتی ہے
اور جو شخص گناہگاروں کے ساتھ بیٹھتا ہے اس کی لاپرواہی بڑھ جاتی ہے
اور جو شخص نیکوکاروں کے ساتھ بیٹھتا ہے اسکا تقوی بڑھ جاتی ہے
اور جو شخص فقہاء کے ساتھ بیٹھتا ہے اسکی قدر بڑھ جاتی ہے
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

27/09/2025

Aaj Ki Hadees Shareef
Learn Quran With Al Maqbool Online Quran Academy

03/09/2025

اپنے بجلی کے بل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کیجیے اور اس کا طریقہ کار سمجھئیے.

ٹیشن لیکر دماغ کو نقصان نہ پہنچائیں بلکہ ہوش کریں اور عملی اقدامات اٹھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(بجلی کے بلز اور موجودہ مہنگائی ایک قابل غور تحریر)
بہت زیادہ بل عوام کے لیے دردسر ہیں مگر اس کا حل موجود ہے۔ جس پر میں نے خود عمل کرکے پانچ ہزار بل کی کمی دیکھی ہے۔

سب سے پہلے آپ کو یونٹ کی ترتیب بتاتے ہیں تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ کونسی چیز زیادہ یونٹ کا سبب بنتی ہے۔

1۔ فریج:

فریج اگر 24 گھنٹے چلے تو آپ کے 118 یونٹ صرف ہوں گے یعنی چوبیس گھنٹوں میں فریج کی وجہ سے آپ کے بل میں تقریبا ساڑھے تین یا چار یونٹ شامل ہوتے ہیں۔ تو آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ شام "پانچ سے رات دس تک" اور "صبح سات سے 9 تک" فریج بند رکھیں۔
اس طریقے سے آپ 50 کے قریب یونٹس بچا سکیں گے اور اگر آپ کو ڈر ہو کہ فریج کی کولنگ کم ہو جائے گی۔ تو آپ دودھ گوشت یا میڈیسن اوپر والے فریزر کے خانے میں رکھیں۔
فالتو سالن، حلوہ اور فروٹ کو سٹور نہ کریں۔ ٹھوڑا اور تازہ فروٹ لائیں اور کھا لیں۔ فالتو فروٹ، سالن وغیرہ غریبوں کو یا محلے داروں کو دے دیں تاکہ امراض دل و دماغ سے محفوظ رہ سکیں۔

2۔ پنکھے۔۔۔

ہمیشہ صرف چھت والے پنکھے استعمال کریں۔ اگر آپ کے گھر میں 3 پنکھے صبح و شام چلیں گے یعنی چوبیس گھنٹے تو آپ کی 90 یونٹ صرف ہوں گے کیونکہ گرمی ہے، پنکھے بند نہیں کر سکتے تو آپ یا سولر بیٹری لیں یا آپ دن کے وقت الگ الگ روم میں بیٹھنے کے بجائے ایک ہی روم میں بیٹھ کر اتفاق پیدا کریں اور 2 پنکھے بند کر کے مہینے کی 20 یونٹس بچائیں۔

سٹینڈ والے پنکھے ہرگز نہ چلایں اگر تین سٹینڈ کے پنکھے چوبیس گھنٹے چلیں تو 187 یونٹس صرف ہوں گی. ایک سٹینڈ والا پنکھا 2 چھت والے پنکھے چلنے کے برابر ہے۔۔

3۔ موٹر:

پانی کی موٹر روزانہ 40 منٹس چلے تو 30 یونٹس صرف ہوں گے. مگر رات کو چلانے پر (یعنی رات 6 سے 11 کے درمیان) تو 54 یونٹس صرف ہوں گی. اس لیے پانی صرف صبح نماز کے وقت سے لیکر 8 بجے تک بھر لیں۔

4۔ استری:

استری روزانہ 2 گھنٹے چلانے سے 55 یونٹ صرف ہوں گی۔ مگر استری چلانے کے ساتھ فریج اور پنکھے بند رکھیں جائیں اور دن کے وقت چلائی جائے تو 35 یونٹس صرف ہوں گے۔

حکومت پاکستان بجلی سیل کر کے پیسے کما رہی ھے اب آپ کو دیکھنا ہے کہ آپ کتنی بجلی استعمال کرکے ان کو پیسے دینا چاہتے ہیں۔
سب سے زیادہ بجلی کا استمعال فریج پر ہے۔
یہ آپ نے دیکھنا ہے کہ اب آپ کس طرح بل میں کمی لا سکتے ہیں.

احتجاج کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے کیوں کہ اگلے ماہ کا بل بھی دینا ہے۔
منقول

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Street No. 4, Mujahidabad, Mughalpur, Lahore
Lahore
05450