Mufti Abu Hassan Al-Azhari

Mufti Abu Hassan Al-Azhari

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Abu Hassan Al-Azhari, Educational consultant, Lahore.

📖 Online Quran Academy | Learn Quran from the Comfort of Your Home
Join our qualified and experienced male & female teachers to learn:
✅ Quran Recitation with Tajweed
✅ Translation & Tafsir
✅ Hifz (Memorization) Programs

12/09/2025
09/09/2025

✨ اللہ تعالیٰ جلد ہمیں اور ہماری نسلوں کو اپنی رحمت سے بیت اللہ کی زیارت اور مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

07/09/2025

اے اللہ! حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام روحانی بیٹیوں کو قرآنِ کریم کی تلاوت اور نور سے منور فرما، ان کے دلوں کو سکون اور گھروں کو برکت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🌸

06/09/2025

آمین یا رب العالمین 🌹
اللہ تعالٰی ہمیں بار بار بیت اللہ کی حاضری نصیب فرمائے، اپنی رحمتوں، برکتوں اور نور والے مناظر سے ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے۔

05/09/2025

آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تعالٰی ہم سب کو خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت، اس کی برکتیں، رحمتیں اور قبولیت والی دعائیں نصیب فرمائے۔
اور وہاں کی حاضری کو ہمارے لیے دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔

03/09/2025

آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تعالیٰ اپنے گھر کی برکت سے ہم سب کو ہر فتنہ، آزمائش، اور زمین و آسمان کی آفتوں سے محفوظ رکھے، ایمان کی سلامتی عطا فرمائے، اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔

02/09/2025

"اے اللہ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری امت کے ایمان، عزت، جان، مال اور نسل کو ہر قسم کے فتنوں اور آفات سے محفوظ فرما، اور ہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔"

01/09/2025

"اَللّٰہ تعالٰی ہمیں قرآنِ مجید کی تلاوت اور اُس کی برکت سے ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفتوں، مصیبتوں اور فتنوں سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔"

30/08/2025

آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تعالیٰ ہمارے اور ہمارے بچوں کے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرمائے، ان کی زندگیاں قرآن و سنت کے مطابق بنا دے، ہر قسم کے شیطانی اور دنیوی فتنوں سے محفوظ رکھے، اور انہیں نیک، صالح اور دین کے خادم بنائے۔ 🌹📖

29/08/2025

اللہ تعالٰی ہمیں مکہ مکرمہ کی بار بار بابرکت حاضری نصیب فرمائے

28/08/2025

"اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی سچی اور خالص محبت عطا فرمائے، اور اپنے قرب و رضا کا حصہ بنائے۔"

28/08/2025

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہِ، وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore