06/09/2021
Allied School sadar campus
The purpose of Allied Schools is to prepare students with promise to enhance their intellectual, physical, social, emotional, spiritual, and artistic grow.
Allied Schools aim to give children an all-round education offering:
A caring environment with a strong academic foundation
An exclusive focus on the individual child
A balance between local and global standards with modern approaches
Service to children, parents and the nation
06/09/2021
04/09/2021
Announcement!
21/07/2021
Eid Mubarak to all!
ANNOUNCEMET📢
*محترم والدین، طلباء و طالبات!* محکمہ تعلیم کے حالیہ جاری کردہ احکامات کے مطابق پرائیویٹ سکولز کو اپنے معمول کے مطابق کلاسز جاری رکھنے کی اجازت مل گئی ھے تاکہ اپنے سلیبس کو وقت پر مکمل کر سکیں۔ لہٰذا مورخہ 3 جولائی بروز ھفتہ صبح 7 بجے سے سکول سابقہ شیڈول کے مطابق کھلے گا اور پلے گروپ تا پری 9 تمام کلاسز میں بھرپور پڑھائی ھو گی۔
*پرنسپل الائیڈ سکول*
محترم والدین طلبہ و طالبات!
حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسکول ہفتہ اور اتوار کو بند رہے گا۔
الائیڈ سکول پرنسپل
ANNOUNCEMENT!
محترم والدین، طلباء وطالبات! الائیڈ سکول صدر کیمپس-3 چونگی دوگیج جو کہ ایک پلازہ نما عمارت میں واقع تھا، غیر مناسب ھوا داری، حبس اور دن کی کم روشنی کے باعث طالبعلموں کے لیے پسندیدہ کیمپس نہ تھا، دوسری طرف کووڈ کی وجہ سے بار بار سکول بند ھونےاور طالبعلموں کی تعداد کم ہونے پر لاکھوں روپے ماہانہ کرایہ ادا کرنا ممکن نہ رہا تھا لہٰذا کیمپس 3 کو عارضی طور پر فریز کر دیا گیا ھے ،اور بوقت ضرورت اسی علاقہ میں کسی ھوا دار بلڈنگ کا بندوبست کیا جائے گا۔ 7 جون 2021 سے یہاں کے سٹوڈنٹس اور اساتذہ اپنے ہر دل عزیز کیمپس-1 میں جائیں گے اور وہاں پہلے سے کہیں بہتر معیار سے اپنی تعلیم حاصل کریں گے۔ کسی مشکل یا اعتراض کی صورت میں سکول ایڈمن سے رابطہ فرمائیں۔
پرنسپل الائیڈ سکول
ANNOUNCEMENT!
اسلام علیکم محترم والدین, طلباء و طالبات !
گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق مورخہ 7 جون2021 بروز پیر سے پلے گروپ سے میٹرک تک پورا سکول کھلنے جا رہا ہے ۔ جس کی بنا پر آج بروز ہفتہ سے زوم آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی۔
نئے کورس کی تبدیل شدہ کتابیں ابھی پرنٹنگ کے مراحل سے گزر رہی ہیں اور مارکیٹ میں قطعا" دستیاب نہ ہیں لہٰذا والدین مارکیٹ سے پرانے کورس کی کتابیں خرید کر اپنی رقم ضائع مت کریں۔
سکول میں پڑھائی کے دوران انگلش گرائمر، ریاضی، سائینس کے بنیادی عنوانات اور سمر پیک کا کام مکمل کروایا جائے گا اور ضروری ریڈنگ میٹیریل واٹس ایپ امیجز اور فوٹو کاپی کے ذریعے طالبعلموں کو دیا جائے گا ۔امید ہے کہ نیا سلیبس 2 سے 3 ہفتہ تک دستیاب ہو جائے گا۔ سکول بیگ میں صرف سمر پیک اور کاپیاں، سٹشنری بھیجیں ۔
اسکول کے اوقات کارنوٹ فرما لیں۔
پری کلاسز: 11:30 تا 8
1 تا 5 کلاسز : 12:15تا 8
6 تا 10 کلاسز: 12:30 تا 8
☆ سٹوڈنٹس مکمل یونیفارم میں سکول آئیں۔
☆وقت کی پابندی کریں ☆کرونا ایس او پیز پر عمل لازم ھے ۔
الائیڈ سکول پرنسپل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
54000