قرآن پاک سیکھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ✨
اب گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھیں،
ماہر اساتذہ کی نگرانی میں، بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی آن لائن کلاسز۔
🌍 Available for students living abroad
🇦🇪 UAE | 🇸🇦 Saudi Arabia | 🇴🇲 Oman | 🇰🇼 Kuwait | 🇬🇧 UK | 🇺🇸 USA
📱 آج ہی رابطہ کریں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں
Makkah Tajweed Ul Quran Academy
Hafiz Sanaullah Toheedi
fazil madina university Saudi Arabia
حروف مقطعات
تختی نمبر 3
#
حروف مرکبات
تختی نمبر 2
پارٹ نمبر 4
نرم حروف
سیٹی والے حروف
حروف قلقلہ
حروف یرملون
#
حروف مفردات
مکمل سبق
حروف مرکبات
تختی نمبر 2
پارٹ نمبر 2
تختی نمبر 2
حروف مرکبات
مکمل سبق
حروف مفردات
حروف مفردات
سبق نمبر 3
حروف مفردات
سبق نمبر 2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آج اپنے آن لائن قرآن کلاسز کے سلسلے کی پہلی ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں۔
میری پوری کوشش ہوگی کہ میں آپ کو قرآن پاک آسان، درست اور خوبصورت طریقے سے سکھاؤں—تجوید، مخارج، تلفظ اور بنیادی قواعد سب کچھ ایک ترتیب کے ساتھ۔
آج کا سبق حروفِ مفردات، پر ہے۔
آپ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیے، ان شاء اللہ آپ کو اس میں فائدہ ضرور ہوگا۔
دعا:
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو سیکھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
42000