*First Term Examination*
*May_June_2025*
تمام طلباء گھر کے کپڑوں میں امتحان دینے آئیں گے۔
School timings: 07:30 - 10:30
Academy timings: 11:00 - 02:00
Uzair Grammar School
This School Is Affiliated With BISE Lahore.
السلام علیکم
معزز والدین، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ طلباء کا سالانہ نتیجہ ان کے پہلی، دوسری اور تیسری Term کے نمبروں کامجموعہ ہوگا۔
یقینی بنائیں کہ بچے First Term کے لیے اچھی طرح سے تیاری کریں
شکریہ
18/05/2025
السلام علیکم
محترم والدین آپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کی لکھی ہوئی ڈائری ضرور دیکھیں۔ ان کے ہوم ورک ٹیسٹ اور پیش رفت سے متعلق تمام تفصیلات اس پر درج ہیں۔ جب آپ چیک کریں تو براہ کرم اس پر دستخط کریں۔ آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو فرسٹ ٹرم کے امتحان کی تیاری کروائیں۔ ڈیٹ شیٹ ایک سے دو دن میں شیئر کر دی جائے گی۔
Dear parents,
Assalam o Alaikum!
We hope this message finds you and your family safe. We would like to inform you that the school will reopen on Monday 12 May 2025.
School timings: 07:30 to 01:00
Academy timings: 01:30 to 04:00
محترم والدین،
السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آپ کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ اسکول 12 مئی 2025 کو دوبارہ کھل جائے گا۔
سکول کے اوقات: 07:30 - 01:00
اکیڈمی کے اوقات: 01:30 - 04:00
09/05/2025
رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی گئی تھی.
08/05/2025
School holidays
السلام علیکم
طلباء کی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔ 7 مئی بروز بدھ سکول بند رہے گا۔
05/05/2025
No matter big or small, we respect every profession.
(Meerab Campus)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |