Muhammad AQIB

Muhammad AQIB اسلامی تعلیمات کی تدریس اخلاص اور علم کے ساتھ

28/09/2026
28/09/2026

ایک پیغام نوجوانوں کے نام 🥰
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

28/09/2026
27/09/2026

*خود شناسی اور حسنِ ظن! ✨🌱*

اپنی ذات میں نقائص تلاش کرنا انسان کو اصلاح اور عاجزی کی طرف لے جاتا ہے، جبکہ دوسروں میں خوبیاں دیکھنا دل کو حسد اور بغض سے پاک رکھتا ہے۔ جب آپ ہر انسان کی نیکی اور خوبی پر نظر رکھیں گے، تو آپ کی اپنی شخصیت مزید نکھر جائے گی۔

26/09/2026

سن فریاد پیراں دیا پیرا 💚 | روح کو چھو لینے والا خوبصورت کلام

سن فریاد پیراں دیا پیرا 🤲💚
محبت و عقیدت سے پیش کیا گیا کلام، ضرور سنیں اور پسند آئے تو شیئر کریں۔

#کلام #عقیدت

کیسے کہہ دوں ہار گیا ہوں میںنہ جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں✍🏻 زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں!جس مستقبل کے بارے میں ہم ...
26/09/2026

کیسے کہہ دوں ہار گیا ہوں میں
نہ جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

✍🏻 زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں!
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے ، وہ مستقبل آئے ہی نا
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں۔
جو اچھا ہو سکے وہ ضرور کریں!
کیا معلوم ؟ دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے ؟
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں!
اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی!! اِن شاء اللہ

26/09/2026

کبھی کبھی انسان اپنے دل کی نرمی کی وجہ سے بہت نقصان اٹھاتا ہے…! 💔

وہ دوسروں کی باتوں کو نظرانداز کرتا رہتا ہے،
بار بار معاف کرتا ہے،
لوگوں پر جلد یقین کر لیتا ہے،
اور اپنے دکھ چھپا کر دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھتا ہے۔

پھر ایک وقت آتا ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ
ہر شخص اس کی طرح مخلص نہیں ہوتا۔ 😔

دل نرم رکھیں، مگر اتنا بھی نہیں کہ لوگ
آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھنے لگیں۔ 🥀

Address

Pakistan �
Lahore
LAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad AQIB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category