Al-Huda Online Quran Academy

Al-Huda Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Huda Online Quran Academy, Education Website, kamas, Lahore.

14/06/2025

معیاری اور مناسب ترین عمرہ پیکجز کیلیے شان سرور ٹریول ۔ٹورز سے رابطہ کریں
+92 300 2431765

13/06/2025
14/05/2025

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

🌟 قرآن کی روشنی، زندگی کی خوشحالی! 🌟

ہمارا ادارہ آپ کے لیے چھ خصوصی قرآنی و تعلیمی کورسز پیش کر رہا ہے، جو ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہیں۔

📖 قرآنی علوم کے کورسز:
1️⃣ ناظرہ قرآن (Nazra Qur'an) – مدت: 5 ماہ
2️⃣ تلاوتِ قرآن (Recitation of Qur'an) – مدت: 4 ماہ
3️⃣ حفظِ قرآن (Memorization of Qur'an) – مدت: 12 ماہ
4️⃣ ترجمہ و تفسیر (Translation & Interpretation) – مدت: 7 ماہ
5️⃣ بنیادی عربی گرامر (Basic Arabic Grammar) – مدت: 9 ماہ
6️⃣ لازمی سائنس کورس (Compulsory Science Course) – مدت: 6 ماہ

✨ عمر کی کوئی قید نہیں!
5 سال سے 55 سال تک کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔

📌 اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں!
🔹 إن شاء الله آپ کو تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ قرآنِ کریم کی تعلیم دی جائے گی، تاکہ آپ قرآنی روشنی سے اپنی زندگی کو منور کر سکیں۔

📖 قاری =
جزاکمُ اللہ خیراً و أحسن الجزاء

07/05/2025

خانہ کعبہ کے لیے خوبصورت لائک تو بنتا ہے
خانہ کعبہ سے پیار کرنے والے پیج کو ضرور لائک کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kamas
Lahore