21/04/2025
خصوصی افراد کیلئے خوشخبری!
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات 🌟
خصوصی افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کا شاندار پراجیکٹ شروع کر دیا گیا ہے ♿✨
اب ہر ضرورت مند کو اس کا حق ملے گا!
✅ ویل چیئر
✅ ہیرنگ ایڈ
✅ واکر
✅ اسٹک
اور دیگر ضروری آلات مفت فراہم کیے جائیں گے!
رجسٹریشن کا لنک:
👇👇👇
🔗
ADWC Assistive Devices and Wheelchair Program