30/03/2026
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ..
16/07/2025
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ❤
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
16/07/2025
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.
06/07/2025
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا
جتنا ہو سکے درُودِ پاک پڑھیں اور کومنٹس میں تعداد لکھ دیجیے جزاک اللہ 🌹
سلام یا حُسین ع🚩
❤️
30/04/2025
قرآن سیکھیں گھر بیٹھے – اپنے اور اپنے بچوں کے ایمان کو روشن کریں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ قرآن کو صحیح تلفظ، ترجمہ، تجوید اور فہم کے ساتھ سیکھے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ دین کی بنیادی تعلیمات گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کی جا سکیں؟
تو پیش ہے "ZikrSphere International Institute of Quranic Studies"
جہاں تجربہ کار اساتذہ کے ذریعے آپ یا آپ کے بچے حاصل کر سکتے ہیں:
Nazrah | Hifz | Tarjuma | Tafseer | Tajweed | Hadith | Fiqh | Seerah | Arabic Grammar
خصوصیات:
– انفرادی توجہ
– آن لائن کلاسز کسی بھی وقت
– مرد و خواتین اساتذہ
– بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کورسز
– مکمل اسلامی ماحول
اب سیکھیں قرآن کریم اپنے گھر کے سکون میں رہتے ہوئے!
رابطہ کریں:
WhatsApp/Call: 0333 7027330
Email: [email protected]
خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
30/04/2025
📖 Learn Quran Online with Tajweed
For Kids & Adults | 24/7 Access | Free Trial Available
✅ Certified Male & Female Qaris
✅ Tajweed | Recitation | Tafseer | Arabic
✅ English & Urdu Speaking Tutors
Why Choose Us?
✔️ Interactive & Engaging Sessions
✔️ Verified, Qualified Instructors
✔️ Flexible Timings
✔️ Guaranteed Progress