The Frontier Model High School Mian Kalay Dir Lower

The Frontier Model High School Mian Kalay Dir Lower This is the official page of Frontier model school.

ہمارے قابل اور محنتی سابق طالبعلم حسِیب اللہ کو NRE 1 امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں ...
23/05/2026

ہمارے قابل اور محنتی سابق طالبعلم حسِیب اللہ کو NRE 1 امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں

آپ کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا یہ شاندار نتیجہ ہے۔ ہمیں آپ کی اس کامیابی پر بے حد فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ ہمیشہ اسی طرح اپنے ادارے اور خاندان کا نام روشن کرتے رہیں۔

آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں!

23/05/2026

Come to read, Go to lead ,,,,,,
FMs Mian kaly

゚viralシ

22/05/2026

Taleem pa haqiqat ke Asal raz da sadaqat day ゚viralシ #

22/05/2026
22/05/2026
22/05/2026

اج بروز جمعہ شیخ فضل الرحمن صاحب ذالحجہ مہینے کی پہلی عشرہ کے فضائل طلباء کو بیان کر رہے ہیں اور طلباء سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے کا وعدہ بھی لیا۔۔۔

22/05/2026

FMs is the name of Quality education

゚viralシ

21/05/2026

شکر الحمدُ للہ، ہمارا مقصد ہر طالبِ علم کو قابل اور ذہین بنانا ہے، تاکہ وہ اپنے ماں باپ کا سر فخر سے بلند کرے، اپنے علاقے اور ادارے کا نام روشن کرے، اور مل جل کر اس معاشرے کو ایک تعلیم یافتہ معاشرہ بنائے۔

゚viralシ

17/05/2026

ہماری سکول میں ہر قسم کی سرگرمیاں ہوتی ہیں، جیسے خوشنویسی، مضبوط سائنسی تجربات، اور بہترین انگریزی زبان۔ اس ویڈیوز میں انگریزی دیکھو۔ اس طرح کلاس ۴ کا ہر طالب علم انگریزی بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"
゚viralシ #

16/05/2026

If you want to learn calligraphy you should come to Frontier school Mian kaly ゚viralシ

09/05/2026

فرنٹئر ماڈل سکول میں خوشنویسی اور معیاری تعلیم کے حصول کے لیے آپ کا خیرمقدم ہے۔ اگر آپ کا تعلق دور دراز علاقے سے ہے تو آپ کے لیے آن لائن کلاسز بھی ترتیب دی جا سکتی ہیں۔ آن لائن کلاسز کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:
+92 308 5922712

Address

Mian Kaly Munda Dir Lower Jandol
Lahore
.....

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923018049395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Frontier Model High School Mian Kalay Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Frontier Model High School Mian Kalay Dir Lower:

Shortcuts

Share

Category