16/05/2025
السلام علیکم محترم والدین
آج 16 مئی کو ملکی سطح پر یومِ تشکر منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران افواجِ پاکستان کی شاندار کارکردگی اور وطن کے دفاع میں ان کے مثالی کردار پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے۔
دارالقرآن جامع مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں طلبہ کو بتایا گیا تاکہ ہمارے بچوں میں وطن سے محبت، شکرگزاری اور قومی شعور کو فروغ دیا جا سکے۔
اللّٰہ ہمارے وطن کو سلامت رکھے اور افواجِ پاکستان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
پاکستان زندہ باد!
افواجِ پاکستان پائندہ باد 💚🇵🇰