Umar Shahzad

Umar Shahzad اک دل دے کر خدا نے دے دیا کیا کیا مجھے

شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا…اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے،اندھیروں کو کوسنے سے بہتر ہےخود تھوڑی سی روشنی بن جایا...
22/04/2026

شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا…
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے،
اندھیروں کو کوسنے سے بہتر ہے
خود تھوڑی سی روشنی بن جایا جائے۔" ✨🕯️ .





احساس
روشنی ✨

10/04/2026

Awargi

Inframe: ×
Behind the camera

01/04/2026

"ایک سال اور گزر گیا…
خود کو سمجھنے میں، یا شاید خود سے بھاگنے میں۔"
Thanks to

اس عید سب عیدی سنبھالتے رہے… اور میں نانی کے ساتھ اپنا بچپن۔
24/03/2026

اس عید سب عیدی سنبھالتے رہے… اور میں نانی کے ساتھ اپنا بچپن۔

جنت ضائع ہونے کے علاوہ ہر غم چھوٹا ہے۔اصل خسارہ دنیا کی تکلیف نہیں…اصل خسارہ یہ ہے کہ انسان اپنے رب کو ناراض کر کےاپنی ج...
08/03/2026

جنت ضائع ہونے کے علاوہ ہر غم چھوٹا ہے۔
اصل خسارہ دنیا کی تکلیف نہیں…
اصل خسارہ یہ ہے کہ انسان اپنے رب کو ناراض کر کے
اپنی جنت کھو دے۔”

Pic




28/02/2026

معصوم روح سے ملاقات
۔
Video:

24/02/2026

خضور آپ سے آپکو مانگتا ہونا

21/02/2026

یقین کا عروج: انسانی روحانی سفر اور پیغمبرانہ استثناء کا تقابلی جائزہ

تحقیق: محمد سلیمان اعظم
ماخذ: https://www.youtube.com/watch?v=vdv2yctabGQ

21/02/2026

سحری کی ہوا میں رب کی خوشبو آتی ہے… اور ساتھ یار ہو تو کیا بات ہے۔
فجر سے پہلے کی واک… دل کی صفائی کا بہترین وقت۔
ہم دو… خاموش سڑکیں… اور اوپر وہ سننے والا۔
مدھم روشنی میں کی گئی دعائیں زیادہ چمکتی ہیں۔
یہ لمحے واپس نہیں آتے… بس یاد بن جاتے ہیں۔

Video: .zia.mohi.uddin

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share