20/02/2026
Govt High school Tajpura Scheme Lahore cantt
قومی تعلیمی پالیسی کے تحت معیاری تعلیم فراہم کرنا۔ ہم سائنس، ادب اور اخلاقی اقدار کو فروغ دیتے ہیں۔
20/02/2026
18/02/2026
🌹 تقریبِ ریٹائرمنٹ – گورنمنٹ ہائی اسکول تاجپورہ 🌹
بتاریخ 17 فروری 2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول تاجپورہ میں ایک پروقار تقریبِ ریٹائرمنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کی معزز شخصیات کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
ریٹائر ہونے والوں میں ادارے کے معزز پرنسپل جناب خواجہ آصف مجید صاحب، قابلِ احترام اساتذہ جناب رانا تنویر صاحب، جناب جبار بھٹی صاحب، جناب قاری صدیقی صاحب، محترمہ شمیم صاحبہ، اور کلرک جناب خالدخاں صاحب شامل تھے۔
ان تمام معزز شخصیات نے اپنی سروس کے دوران نہایت ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے اور ادارے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ اساتذہ اور طلبہ نے پھولوں اور یادگاری تحائف کے ذریعے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا۔
آخر میں کی جانب سے تمام ریٹائر ہونے والے افراد کو شیلڈز پیش کی گئیں اور ان کی صحت، خوشی اور کامیاب زندگی کے لیے دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ انہیں ان کی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
25/07/2025
🌟 میٹرک رزلٹ 2025 - شاندار کامیابی 🌟
الحمدللہ!
گورنمنٹ ہائی اسکول تاجپورہ اسکیم لاہور کینٹ کے ہونہار طلباء نے میٹرک امتحانات 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خصوصی مبارکباد محمد عمر کو جنہوں نے 1175/1200 نمبر حاصل کر کے اسکول کا نام روشن کیا۔
💐 تمام کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐
📚 محنت، لگن اور استقامت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
مزید رزلٹس اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
📌 Govt High School Tajpura Scheme
23/04/2025
سالانہ تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ ہائی سکول تاجپورہ سکیم لاہور کینٹ
23/04/2025
Website
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 23:30 |