Jamia Najm ul Huda Ahal E Hadees Lahore

Jamia Najm ul Huda Ahal E Hadees Lahore Learn, understand, and illuminate your life with the wisdom of the Quran!

25/12/2025

والد محترم❣️

23/12/2025
22/12/2025

سورت النباء

21/12/2025

طالب علم
طیب الحسن

20/12/2025

دور حاضر میں آپ جتنی بھی کوشش کرلیں کہ بچوں کو موبائل سے دور رکھا جائے لیکن ایسا مشکل
خاص کر طلباء ہفتے میں جو ایک چھٹی کرکے آتے ہیں اس میں ساری کسر نکال کر آتے ہیں ۔جسکی وجہ سے اکثر طلباء کا چھٹی کے بعد آنے والے دن میں کام مکمل نہیں ہوتا۔

اسکا حل اس طرح بھی ممکن ہے کہ طلباء کو انکی فیلڈ سے متعلقہ کام پر ہی سکرین سے کسی حد تک جوڑ دیا جاے۔
سکرین استعمال کریں تو اپنی ہی ویڈیو دیکھیں گے ۔

اور ان شاءاللہ ایک مثبت شوق پیدا ہوگا

13/12/2025

شعبہ حفظ کے ایک طالب علم کی مسحور کن آواز میں آذان۔۔۔
سماعت فرمائیں

10/12/2025

شعبہ تحفیظ القرآن ایک مشقت والا شعبہ ہے اسلیے
جب طلباء بور ہونے لگیں تو ایسی سرگرمیاں کی جائیں

ایک طالب علم کی ادنی سے کوشش .


اپنی اولاد کو دین سکھادیںدین انہیں سب کچھ سکھادے گا
08/12/2025

اپنی اولاد کو دین سکھادیں
دین انہیں سب کچھ سکھادے گا

06/12/2025

گزشتہ رمضان نماز تراویح کا چوتھا دن

05/12/2025

ابتدائی طالب علم ۔۔۔۔۔
ہمارے پاس اگر کؤی ابتدائی طالب علم حفظ القرآن کیلئے داخلہ لیتا ہے تو یہی کوشش ہوتی ہے طالب علم کو دو سے تین ماہ میں بنیادی تجوید پڑھائ جاے اسکے بعد ہی وہ بچہ حفظ شروع کرے۔اسکا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر کؤی طالب علم کسی وجہ سے حفظ مکمل نہیں کر پاتا لیکن قرآن مجید کو پڑھنے کی درستگی ساری زندگی کیلیے ہوجاتی ہے
الحمدللہ ۔۔۔مدرسین مزید اپنی رائے دیں
جزاکم اللہ خیرا
جامع مسجد نجم الھدی چاہ میراں لاہور

05/12/2025

جامع مسجد نجم الھدی شعبہ حفظ

آغاز حفظ عمدہ تجوید کے ساتھ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Najm ul Huda Ahal E Hadees Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share