04/11/2025
الحسان آن لائن قرآن اکیڈمی میں نہ صرف بچے بلکہ بڑی عمر کے مرد و خواتین بھی اپنی سہولت کے وقت کے مطابق قرآنِ کریم کو تجوید کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں۔
دنیا بھر سے ہزاروں خواتین و حضرات نے یہاں سے تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔
آئیے! ہمارے مخلص اور تربیت یافتہ اساتذہ کے خوبصورت اندازِ تدریس سے فیض یاب ہوں اور قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں۔ 🌸