Opportunity for ACCA students
Teacher assistant required for ACCA
papers MA1 & MA2.
Caps college Lahore
Apply at: [email protected]
Contact # 03364665622
Emerald Academy
Professionals Institute For Junior and upper Education
30/01/2021
پنجاب بورڈ پیپرز مئی اور جون میں ہوں گے
پنجاب میں پیپر پیٹرن تبدیل نہیں کیا گیا
طلباء پرانے پیپر پیٹرن کے مطابق ہی تیاری کریں
سوشل میڈیا پر موجود تمام نوٹیفیکیشن اور خبریں صرف سندھ بورڈ کےلیے ہیں۔
..........Admission Open..........
Matric (New Super Section) Science/Arts Groups
Intermediate Part-1 Super Section
Intermediate Part-2
Matric Supplemetary Special Classes
(Limited Seats ONLY)
...Monthly and Daily Test System
....Exam Tips
....Motivational Classes
....Career Councelling
....One to one bonding with each Student
....Tips to get 90-95% Marks
Timings:4:30PM to 8:30PM
Contact: 03099118271
03164923688
.....
Dear student's Emerald Academy will be reopen from 15 September 2020.
پروموشن پالیسی
1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔
2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔
3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔
4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔ اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان ستمبر سے اکتوبر کے درمیان ہو گا
5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔
اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔
پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔
رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے
بورڈ ویب سائٹ پر پیپر کینسل ہونے یا مئی میں ہونے کی خبر نہیں۔اسی طرح پریکٹیکل کینسل ہونے اور بقایا پیپرز کے جون میں ہونے کا کوئی آفیشل نوٹیفیکیشن تا حال جاری نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا پر موجود نوٹیفیکیشن unofficial ہے.
امتحانات جون سے پہلے منعقد ہونے یا بچوں کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کی ابھی تک کوئی بھی آفیشل خبر نہیں آئی۔لہذا کلاس نہم تا انٹرمیڈیٹ طلباء اپنی اپنی تیاری جاری رکھیں۔
19/03/2020
All exams postponed till 31st May 2020.
15/03/2020
25/02/2020
Hiring Teachers For Academy
Physics /Maths =minimum 2 years experience
Juniors
Class 1 to 8= Fresh
Contact us
229 E2 johar town wafaqi colony opposite LDA school. 0309-9118271 0336-4665622
[email protected]
EMERALD ACADEMY.
01/09/2019
Efforts of Emerald academy has attracted media coverage.🇵🇰
30/08/2019
🇵🇰یوم یکجہتیے کشمیر ریلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 03:00 - 21:00 |
| Tuesday | 03:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |